بدھ , 19 جون 2019

اداکارہ میگھا کا ناچ کر قربانی کے جانور بیچنے کا انوکھا انداز

اداکارہ میگھا کا ناچ کر قربانی کے جانور بیچنے کا انوکھا انداز

تفصیلات کے مطابق لاہور میں قربانی کے جانوروں کو بیچنے کا انوکھا انداز سامنے آیا جس میں قربانی کے جانوروں کی فروخت کے لیے ایونٹ کا اہتمام کیا گیا ۔۔اس ایونٹ میں سٹیج کی معروف ڈانسرز کو مدعو کیا گیا ۔۔جنھوں نے قربانی کے جانوروں کی رسیوں کو تھام کر گاہکوں کو لبھانے کے لیے بھر پور ڈانس کیا ۔۔۔۔اب یہ دیکھنا باقی ہے کہ جزبہ ایثار لیے گاہگوں نے قربانی کے جانور خریدے یا تمام پیسے ڈانسرز کے ڈانس دیکھنے پرخرچ کر دیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے