0

امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن: امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے عہدے سے استعفیٰ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر دیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جیف سیشنز نے صدر ٹرمپ کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ میں آپ کے حکم پر مستعفی ہورہاہوں

کیٹاگری میں : Uncategorized

اپنا تبصرہ بھیجیں