جمعرات , 23 مئی 2019

آئی پی ایل غیرملکی اسٹارز کو زیادہ معاوضے دینے میں سب سے آگے

نئی دہلی: آئی پی ایل غیرملکی اسٹارز کو زیادہ معاوضے دینے میں سب سے آگے ہے۔

آئی پی ایل غیرملکی اسٹارز کو زیادہ معاوضے دینے میں سب سے آگے ہے جب کہ اس وقت زیادہ تر نمایاں ٹوئنٹی 20 کرکٹرز تقریباً تمام ہی فرنچائز لیگز میں ایکشن میں دکھائی دیتے ہیں تاہم زیادہ معاوضہ انھیں آئی پی ایل میں ہی ملتا ہے۔

کیرون پولارڈ کی خدمات ممبئی انڈینز نے دوبارہ 5.4 کروڑ روپے میں حاصل کیں جبکہ ویسٹ انڈین اسٹار پشاور زلمی کی جانب سے کھیلتے ہوئے ایک کروڑ بھارتی روپے کے آس پاس معاوضہ لیتے ہیں،انھیں کیریبیئن لیگ میں 93 لاکھ روپے ملتے ہیں۔ اسی طرح دیگر پلیئرز کے عام لیگز اور آئی پی ایل معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے