بدھ , 19 جون 2019

آج درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کاامکان

گرمی نے شہریوں کےہوش بھلادیئے۔سورج اپنے جاہ جلال پر ،دن چڑھتے ہی سورج نے لوگوں کاباہر نکلنامحال بنادیا۔معمولات زندگی متاثر ہوگیا،شہریوں کے پسینے چھوٹنے لگے
۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے بھی ٹھنڈی خبر سنانےسے انکار کردیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے