اتوار , 26 مئی 2019

بریکنگ نیوز: لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں دھماکہ ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاﺅن سی بلاک میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا،جس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئےمیڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ٹاﺅن سی بلاک گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ، واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی.

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے