Thursday , 25 April 2019

دوسرے سیمی فائنل کیلئے اہم کھلاڑی کون

دوسرے سیمی فائنل کو آج کی ٹیموں انگلینڈ اور کروشیا سے زیادہ ان کے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ٹاپ سکورر ہیری کین ہی نہیں پنلٹی روکنے کے ماسٹر بھی توجہ کا مرکز ہوں گے۔

ناک آؤٹ مرحلے میں پنلٹیز کے باعث گول کیپرز کی پرفارمنس نظر آئیں، کروشیا کےڈینیجل سباسچک اور انگلش کیپرجورڈن پِک فورڈ پر بھی سب کی نظریں ہوں گی۔ دوسرا زور کا جوڑ انگلش کپتان ہیری کین اور ڈی جان لوورن کہا جا رہا ہے۔

ہیری کین اس وقت ایونٹ میں چھ گولز ساتھ ٹاپ سکورر ہیں۔ مڈ فیلڈر اور سٹرائیکرز میں انگلینڈ کے جورڈان ہینڈرسن کو لیو کا موڈرِک کا ہم پلہ سمجھا جا رہا ہے۔ گول کے لیے موو بنانے سے لے کر کامیابی دلانے تک یہ کھلاڑی خاص مہارت رکھتے ہیں۔

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *