جمعرات , 23 مئی 2019

دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

سمندری میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا،بم ڈسپوزل سکواڈ نے بم ناکارہ بنادیاجبکہ پولیس نے کارروائی کرکے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری کے علاقے انارکلی بازار سے بم برآمد ہوا ،پولیس نے بم ملنے پر انارکلی اور دیگر بازار بند کرادیئے اور بم ڈسپوزل سکواڈ کوفوری طلب کرلیاگیا،بی ڈی یونے لیڈی پارک میں لے جا کر بم ناکارہ بنادیا ،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

This post has been Liked 1 time(s) & Disliked 0 time(s)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے