جمعرات , 20 جون 2019

راجا ریاض کا پانچ ماہ بعد استعفیٰ منظور کر لیا گیا

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض کا پارلیمانی سیکرٹری سے استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔راجا ریاض کا استعفیٰ 5 ماہ بعد منظور کیا گیا۔ راجا ریاض نے بعض وجوہات کی بنا پر پارلیمانی سیکرٹری شپ سے 5 ماہ پہلے استعفیٰ دیدیا تھا۔
گزشتہ روز ان کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے