Thursday , 25 April 2019

سید سکند رشاہ اور منتظر جعفری حلقہ این اے 131 کے کوارڈینٹر مقرر

سید سکند رشاہ اور منتظر جعفری حلقہ این اے 131 کے کوارڈینٹر مقرر

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ہمایوں اختر خان نے حلقہ این اے 131 کی عوام کو سوئی گیس کے مسائل کے حل کے لیے سید سکندر شاہ کو خصوصی کوارڈینیٹراور منتظر جعفری کو نمائیندہ خصوصی مقرر کیا ہے تاکہ حلقہ کی عوام کو بہتر سہولیات مہیا کی جاسکیں

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت حقیقی معنوں میں تبدیلی لا رہی ہے اور عوامی امنگوں پر پورا اترنے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے جس کا ثبوت حالیہ منی بحٹ ہے جس میں غریب عوام کو ٹیکسوں پر چھوٹ دی گئی ہے ۔
حلقہ این اے 131 کی عوام سید سکندر شاہ اور منتظر جعفری سے
24 گھنٹے رابطہ کر سکتے ہیں
سید سکندر شاہ
03219467887
منتظر مہدی جعفری
03361440714

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *