اتوار , 26 مئی 2019

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکار کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکار کو گولی مار کر قتل کردیا گیا ، فضا سوگوار ، موت نے چاہنےوالوں کو چونکا دیا ۔۔۔امریکی اداکار بریڈلے ویلش کو سکارٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈن برگ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق 42 سالہ اداکار بریڈلے ویلش کو ایڈن برگ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ عینی شاہد نے ایڈن برگ پولیسکو بتایا کہ بریڈلے ویلش پر سر پر گولی لگنے سے ہلاک ہوئی ہیں۔پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے