اتوار , 26 مئی 2019

مشکوک بولنگ ایکشن کے سبب ملک میں آف اسپنرز کا قحط پڑ گیا، توصیف احمد

لاہور:  سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ مشکوک بولنگ ایکشن کی وجہ سے پاکستان میں آف اسپنرز کا قحط پڑ گیا۔

www.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ کئی بولرز کے رپورٹ ہونے کے بعد نوجوان آف اسپن بولنگ سے کتراتے ہیں۔

ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ ٹی ٹین فارمیٹ تفریح کے لحاظ سے تو بہتر لیکن کرکٹ کیلیے نقصان دہ ہے،بولرز اپنی مہارت کا اظہار کرنے کے بجائے رنز بچانے کیلیے دفاعی انداز اختیارکرتے ہیں۔

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے