Friday , 26 April 2019

وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔

وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹی فیکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق وزرائے مملکت، معاونین خصوصی پر بھی ہوگا جب کہ وفاقی سیکریٹریز پر بھی بیرون ملک علاج کروانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *