اتوار , 26 مئی 2019

پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور:
ہائی کورٹ نے نیب خیبرپختونخوا کو وارنٹ جاری کیے بغیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اورسابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری سے روک دیا ہے۔

پشاورہائی کورٹ نے نیب خیبرپختونخوا کو وارنٹ جاری کیے بغیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اورسابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری سے روکتے ہوئے ان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائردرخواست نمٹادی، عدالت عالیہ کے جسٹس روح الامین چمکنی کی سربراہی میں قائم دورکنی بینچ نے کیپٹن(ر) صفدر کی رٹ کی سماعت کی۔

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے