Thursday , 25 April 2019

چنیوٹ .ڈی سی آفس میں کھلی کچہری

چنیوٹ. ڈی سی آفس میں کھلی کچہری
چنیوٹ.(یاں اشتیاق بیورو چیف 72 نیوز.)وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر امان انور قدوائی کی کھلی کچہری.کھلی کچہری ڈی سی آفس میں منعقد کی گئی
کھلی کچہری میں بلدیہ چنیوٹ اور محکمہ ریونیو، ایجوکیشن، ہیلتھ سے متعلق زیادہ شکایات سامنے آئیں
ڈی سی امان انور قدوائی نے موقع پر متعلقہ افسروں کو شکایات حل کرنے کے احکامات دئےعوام کو فوری سہولت دی جائے، انکے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کریں. ڈپٹی کمشنر.
کھلی کچہری کا مقصد دوردراز علاقوں کے لوگوں کی شکایات سن کر حل کرنا ہے. ڈپٹی کمشنر

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *