Thursday , 25 April 2019

چنیوٹ.ڈی پی اوآفس میں کھلی کچہری

چنیوٹ.ڈی پی اوآفس میں کھلی کچہری
چنیوٹ : (میاں اشتیاق بیورو چیف 72 نیوز) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد۔
چنیوٹ۔سائلین نے کھلی کچہری میں شکایات کا انبار لگادیئے۔کھلی کچہری میں درخواست گزاروں کا جارحانہ انداز، تفتیشی افسران ظلم کرتے ہیں. درخواست گزار
ڈی پی او چنیوٹ محمد انور کھیتران نے لوگوں کی شکایات سنیں۔زیادہ تر شکایات پولیس رویے سے متعلق تھیں
ڈی پی او انور کھیتران نے درخواستوں پر فوری عمل کے احکامات جاری کیے۔حکومت پنجاب عوام کو گھر کی دہلیز پر انصاف مہیا کرنے کی حکمت عملی پر گامزن ہے. ڈی پی او

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *