بدھ , 19 جون 2019

ڈی ۔پی۔ او جھنگ کیپٹن لیاقت علی ملک کوکال کرنےوالاجعلی آرمی کا جنرل گرفتار

ڈی ۔پی۔ او جھنگ کیپٹن لیاقت علی ملک کوکال کرنےوالاجعلی آرمی کا جنرل گرفتار

جھنگ۔(ملک محمد جاوید اعوان )ڈی ۔پی۔ او جھنگ کیپٹن (ریٹائرڈ)لیاقت علی ملک کو آرمی کا جنرل بن کر فون کرکے نوکری کے متعلق تفصیلات مانگی.کہ آپ نے کس طرح بھرتیاں کی ہیں شک پڑنے پر کال ٹریس کر کے گرفتارکر لیا
تفصیلات کے مطابق اللہ دتہ بلوچ نامی شخص نے لیاقت علی ملک کیپٹن (ریٹائرڈ) ڈی۔پی او جھنگ کو جعلی آرمی کا جنرل بن کر فون کیا اور گزشتہ دنوں پولیس میں کی گئی بھرتیوں کے بارے میں تفصیل پوچھیں کہ آپ نے بھرتیاں کیسے کی ہیں
ڈی۔پی۔او کو شک گزرا تو فون کال ٹریس کی گئی تو پتا چلا کہ اللہ دتہ بلوچ جھنگ محلہ جلال آباد کا رھائشی ھے اور جعلی جنرل بن کر فون کرتا تھا
ڈی۔پی۔او کے حکم پر فوری مقدمہ درج کر کے جعلی جنرل کو گرفتارکر لیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے