اتوار , 26 مئی 2019

”کامیاب جوان”پروگرام کی منظوری دے دی وزیراعظم عمران خان نے

اسلام آباد: ملک بھر کے نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے “کامیاب جوان” پروگرام کی منظوری دے دی۔اسٹارٹ اپ پروگرام کے ذریعے ہنر مند نوجوانوں کو قرض فراہم کئے جائیں گے، جس کے لیے100 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔اس پروگرام کے تحت اکنامک ایمپاورمنٹ، انٹرنشپ پروگرام اور گرین یوتھ موومنٹ کے منصوبے شامل ہیں۔وزیراعظم کہتے ہیں وفاقی حکومت نوجوانوں کی فلاح وبہبود کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔وفاقی کابینہ سے منظوری ملتے ہی پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔

This post has been Liked 1 time(s) & Disliked 0 time(s)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے