بدھ , 21 اکتوبر 2020

پاکستان

کتنا قرنطینہ کرنا ہوگا؟ پاکستان نے زمبابوے کو تفصیلات بھجوا دیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کرکٹ کو دورہ پاکستان کے لیے کورونا ایس او پیز کی ابتدائی تفصیلات بھجوا دیں۔ 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل دورہ پاکستان کے لیے زمبابوے کرکٹ اور پی سی بی کے درمیان بات چیت حتمی مراحل میں ہے۔ ذرائع کا …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن ملاقاتوں کی خواہشمند ہوتی ہے اور اداروں کو متنازع بھی بناتی ہے: مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ ملاقاتوں کے خواہشمند ہوتے ہیں اور اداروں کو متنازع بھی بناتے ہیں۔ مراد سعید کا کہنا تھا کہ سیلاب، زلزلہ یا کورونا ہو تو اس پر فوج کی مدد لی …

مزید پڑھیں »

’نواز شریف کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ کو بیوقوف نہیں بنایا گیا‘

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر  یاسمین راشد نے نواز  شریف کی پرانی میڈیکل رپورٹس کو ایک بار پھر درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر میڈیکل بورڈ کو بیوقوف نہیں بنایا گیا۔ گزشتہ روز کُل جماعتی کانفرنس میں سابق وزیر نواز شریف کی تقریر پر وزیر صحت پنجاب …

مزید پڑھیں »

عسکری قیادت کی پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات، فوج کو سیاست سے دور رکھنے پر زور

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل (ڈ ی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے ملکی سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ عسکری قیادت اور پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات گذشتہ ہفتے ہوئی تھی جس میں عسکری قیادت نے فوج …

مزید پڑھیں »

اے پی سی: اپوزیشن کا وزیراعظم کے فوری استعفے اور شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ

ملک کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی)  میں حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس میں ’آل پاکستان ڈیموکریٹک الائنس‘ کے نام سے نیا اتحاد قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

حقوق پر ڈاکہ ڈالنا سنگین جرم، عوام کے حق حکمرانی کو تسلیم کیا جائے: نواز شریف

پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اسلام آباد میں ہونے والی اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اے پی سی میں سابق صدر آصف زرداری نے ابتدائی نوٹ سے خطاب کرتے ہوئے سارے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت …

مزید پڑھیں »

موٹروے زیادتی کیس: ’جال بچھا دیا ہے، شفقت کی طرح عابد بھی جلد گرفتار ہو جائے گا‘

پاکستان کے موسٹ وانٹڈ موٹر وے زيادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کو لاہور پولیس 11 روز بعد بھی گرفتار نہیں کر سکی۔ ڈی آئی جی شہزادہ سلطان کہتے ہیں کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے جال بچھا دیا گیا ہے، شفقت کی طرح عابد بھی جلد گرفتار کر لیا …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے نواز شریف کی تقریر کو میڈیا پر نشر کرنے کی اجازت دی

وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز  شریف کی اپوزیشن کی اے پی سی سے تقریر  کو نیوز چینلز پر نشر کرنے کی اجازت دی۔ گزشتہ دنوں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ حکومت نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر …

مزید پڑھیں »

حکومت کو نکال کر جمہوریت بحال کر کے رہیں گے: آصف زرداری کا اے پی سے خطاب

پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اسلام آباد میں ہونے والی اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اے پی سی میں سابق صدر آصف زرداری نے ابتدائی نوٹ سے خطاب کرتے ہوئے سارے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت …

مزید پڑھیں »

مفتی عبدالقوی،ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نازیبا ویڈیو کال وائرل

متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ  اور متنازعہ مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی کے درمیان ہونے والی ایک ویڈیو کال منظر عام پر آئی ہے جس میں حریم شاہ مفتی عبدالقوی کو خوب کھری کھوٹی سنا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو کال میں حریم شاہ کو مفتی عبدالقوی کے ساتھ جھگڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔  حریم …

مزید پڑھیں »