پاکستان

کراچی: اسٹریٹ کرائم کی 200 وارداتوں میں ملوث سرکاری افسران کے بچے گرفتار

کراچی: سندھ پولیس نے شہر قائد میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث تین رکنی گروہ کو گرفتار کیا ہے، ملزمان بااثر سرکاری افسران کے بچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے تھانہ زمان ٹاؤن کی پولیس نے دو درجن سے زائد اسٹریٹ کرائم اورڈکیتی …

مزید پڑھیں »

بھائی کی پسند کی شادی کی سزا، معصوم بہن کو پنچائت کے حکم پر زبردستی ونی کردیا

بہاولنگر: بھائی کی پسند کی شادی کی سزا بہن کو دے ڈالی،،  تیرہ سالہ بچی کو پنچائیت کے حکم پر  زبردستی ونی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بہاول نگر کے نواحی علاقے بستی ہمدیرا میں ہوا کی ایک اور بیٹی ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی، برادری کی نام نہاد پنچایت کے …

مزید پڑھیں »

حضرت داتا گنج بخش کے مزار کو سینکڑوں من عرق گلاب سے غسل دے دیا گیا

لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے مزار کو سینکڑوں من عرق گلاب سے غسل دے دیا گیا، مہمان خصوصی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے غسل دیا اور پھلوں کی چادر چڑھائی۔ تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا …

مزید پڑھیں »

کربلا کا میدان حق اور باطل کے درمیان معرکہ تھا، زرداری

کراچی : سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ کا فلسفہ شہادت ظلم، جبر اور آمریت کے خلاف جدوجہد کے لئے مشعل راہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم عاشور پر اپنے پیغام میں سابق صدر …

مزید پڑھیں »

بھارت نے وزیراعظم عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور بھارتی ہم منصب سشما سوراج کے درمیان 27 ستمبر کو نیویارک میں اہم ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان نے آج بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو خط لکھ کر مذاکرات کی پیش کش …

مزید پڑھیں »

پشاور سے دوحہ جانیوالا نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

پشاور: دوحہ جانے والا نجی ایئر لائن کا طیارہ دوران پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ پشاور سے دوحہ جانیوالا نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز میں دھواں بھرنے کے باعث پائلٹ نے ہنگامی کال دی جس کے …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹرشکیل اوج کے قتل کو چاربرس بیت گئے

کراچی: جامعہ کراچی اسلامک اسٹڈیز کے ڈین ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کو چار سال بیت گئے‘ انہیں 18 ستمبر 2014 کو قتل کیا گیا تھا ‘ آج مقتول کی چوتھی برسی منائی جارہی ہے۔ چار برس قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع بیت المکرم مسجد کے قریب …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت 24 ستمبر کو کرے گا۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس …

مزید پڑھیں »

جعلی وارڈنز کی گواہی پر اصلی وارڈنز برطرف

لاہور: سی ٹی او نے اپنے ہی محکمے کے اہلکاروں کا موقف سننا گوارہ نہ کیا اور جعلی وارڈنز کی گواہی پر اصلی وارڈنز کو برطرف کردیا۔ لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں فراست، ایوب اور محمداعظم نامی نوسرباز رات کے وقت ٹریفک وارڈن کی وردی پہن کر ٹرک ڈرائیوروں سے بھتہ …

مزید پڑھیں »

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام کرتے ہیں اور نواز شریف کی سزا معطلی کے فیصلے کا احترام بھی واجب سمجھتے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا …

مزید پڑھیں »