پاکستان

دھرنوں کے وقت تحمل اور صبر سے کام لیا، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ  2014 کے دھرنوں کے وقت صبر اور تحمل سے کام لیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنوں کے وقت تحمل اور صبر سے کام لیا، چاہتے ہیں کہ ملک …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی شمولیتی پالیسی تبدیل، عمران خان سے ملاقات پر پابندی

 اسلام آباد: پی ٹی آئی نے شمولیتی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین سے براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کردی ہے۔ ملک بھر کے سیاستدانوں کی جانب سے پارٹیاں تبدیل کرنے اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کاسلسلہ تیزہونے کے پیش نظر پی ٹی آئی نے شمولیتی پالیسی میں …

مزید پڑھیں »

نواز شریف نے بتادیا ان کو کیوں نکالا اور کس نے نکالا، مریم نواز

اٹک: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں صاحب نے بتادیا ان کو کیوں نکالا اور کس نے نکالا، نواز شریف کو عوام سے محبت کی سزا مل رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

انھوں نے مجھے نکال کر پاکستان کی ترقی کا پہیہ روک دیا: نواز شریف

اٹک: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین نے انھیں نکال کر پاکستان کی ترقی کا پہیہ روک دیا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو 14 ماہ کے لئے اٹک …

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق سوال پر پریشان

کانز: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے امید ظاہر کی ہے کہ ایک دن لوگ ان سے پاکستان اور بھارت سے متعلق سوالات کرنا بند کردیں گے۔ ایک بھارتی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت اپنی راہ میں حائل رکاوٹوں …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی مزید کئی وکٹیں گرادیں

اسلام آباد: پنجاب سے مسلم لیگ(ن) کے کئی ارکان اسمبلی نوازشریف کا ساتھ چھوڑ کر عمران خان کے قافلے میں شامل ہوگئے۔ انتخابات قریب آتے ہی مسلم لیگ( ن) کی وکٹیں  تیزی سے گرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ کپتان نے مسلملیگ( ن) کی  مزید وکٹیں گرادی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے …

مزید پڑھیں »

عالمی بینک نے بھارتی کشن گنگا ڈیم پر پاکستانی تحفظات کو ناکافی قرار دے دیا

واشنگٹن: عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم کی تعمیر پاکستان کے شکایات اور شواہد  کو ناکافی قرار دے کر مسترد کردیا۔ عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم سے متعلق پاکستانی وفد سے ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ عالمی بینک نے کشن گنگا ڈیم سے متعلق پاکستان کی شکایات …

مزید پڑھیں »

وزیر داخلہ سندھ نے مزارات کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی

کراچی: وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے مزارات اور درگاہوں کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی کو ٹھوس اور مربوط بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ایک خصوص اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، انھوں نے اجلاس میں ہدایت کی کہ …

مزید پڑھیں »

سندھ کے شہری بوند بوند کو ترس گئے، خدا کے واسطے انہیں پانی دو، خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ سندھ کی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ہے، خدا کے واسطے انہیں پانی دو۔ تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان کو …

مزید پڑھیں »

چیئرمین نیب طلبی؛ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس پھر ملتوی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو آج قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں پیش ہونا تھا تاہم اجلاس چیئرمین کمیٹی چوہدری اشرف کو دل …

مزید پڑھیں »