بدھ , 21 اکتوبر 2020

پاکستان

کینجھر جھیل میں کشتی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ کی کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے محمود آباد سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے افراد پکنک کے لیے کینجھر جھیل آئے ہوئے تھے۔ بدقسمت خاندان کے افراد کشتی پر سوار …

مزید پڑھیں »

نیب نے مجھے ملزم کی حیثیت سے نہیں بطور گواہ بلایا تھا: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ مجھ پر اعتماد کیا ہے اس لیے ہمیشہ فرنٹ فٹ پر کھیلوں گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایوان صنعت و تجارت لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا بحران سے خوش اسلوبی سے نمٹ رہے …

مزید پڑھیں »

نواز شریف ضمانت پر ہیں یا مفرور؟ عدالت نے ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل خصوصی بینچ نے نوازشریف کی توشہ خانہ ریفرنس میں بذریعہ نمائندہ پیش ہونے کی درخواست پر سماعت کی جس میں عدالت …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا: چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد: چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سعودی سفیر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے کہا …

مزید پڑھیں »

ایم ایل ون منصوبے سے سماجی و معاشی ترقی کا نیا باب روشن ہو گا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون منصوبے سے سماجی و معاشی ترقی کا نیا باب روشن ہو گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایم ایل ون منصوبے کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں منصوبے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

بھارتی مسئلے میں پاکستان کو گھسیٹنے پر کنگنا کی شامت

بھارتی مسئلے میں پاکستان کو گھسیٹنے پر بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو پاکستانی فنکاروں سے منہ کی کھانی پڑ گئی۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والے بالی وڈ فلم ‘سڑک 2‘ کے ٹریلر کو تنقید کا سامنا ہے جس  میں مرکزی کردار عالیہ بھٹ اور ادتیا رائے کپور کا ہے …

مزید پڑھیں »

‘ آئینی اختیارات کسی سے شیئر نہیں کروں گا، کسی کے دماغ میں فتور ہے تو نکال دے’

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والے صرف سندھ کے نہیں بلکہ پاکستان کے دشمن ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ دو تین دن سے عجیب عجیب باتیں کی جا رہی ہیں، کچھ دوست …

مزید پڑھیں »

ملک میں چینی کی قیمتیں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئیں

ملک میں چینی کی قیمتیں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں چینی کی قیمتوں سے متعلق تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق پشاور میں ایک کلو چینی کی قیمت 110 روپے تک پہنچ گئی اور لاہور، اسلام آباد،کراچی،کوئٹہ، حیدرآباد، راولپنڈی کی نسبت پشاور میں …

مزید پڑھیں »

پنجاب: انٹر کے طلبہ کو کس فارمولے کے تحت پاس کیا جائے؟ فیصلہ کابینہ کے سپرد

لاہور: پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے اعلان سے متعلق فارمولے کا معاملہ حکومت کے سپرد کردیا۔ پنجاب میں کورونا وبا کے باعث اس سال انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات نہیں ہوسکے،، تعلیمی بورڈز کے سربراہان نے بغیر امتحان لیے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کرنے …

مزید پڑھیں »

کراچی سے متعلق آئینی آپشن کا مطلب گورنر راج نہیں: اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 کا اطلاق زیر غور نہیں ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان …

مزید پڑھیں »