پاکستان

مصطفیٰ کمال نے سنجیدہ الزامات لگائے ہیں، انکی تحقیقات ہونی چاہیے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال نے سنجیدہ الزامات لگائے ہیں جن کی تحقیقات ہونی چاہیے اور سیاست میں مداخلت کا کام بند ہوجانا چاہیئے. وہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

مصطفیٰ کمال کے تمام سوالوں کا جواب پریس کانفرنس میں، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے صاف ستھری ایم کیو ایم بنائی، مصطفیٰ کمال کے تمام سوالوں کا جواب پریس کانفرنس میں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ یادگار شہدا پر حاضری دی۔ فاروق …

مزید پڑھیں »

فاروق ستار نے اسٹیبلشمنٹ سے درخواست کرکے ہمیں بلوایا، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ فاروق ستار نے ہمیں اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے اتحاد کرنے کے لیے بلوایا جب ہم وہاں پہنچے تو فاروق ستار پہلے سے موجود تھے ۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال پاکستان ہاؤس میں ایم کیو ایم پاکستان کے …

مزید پڑھیں »

آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی،اسموگ ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتےملک میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے، جس کے بعد اسموگ ختم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں موسم بدلنے لگا ہے، سردی نے آنے کا اشارہ دے دیا، محمکہ موسمیات نے اتوار سے بلوچستان اور سندھ میں بارش کی …

مزید پڑھیں »

ایم ڈبلیو ایم ابھی کسی سیاسی جماعت کے ساتھ انتخابی الائنس کا حصہ نہیں :علامہ مختار امامی

ایم ڈبلیو ایم نے کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ انتخابی الائنس بنانے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سمیت دیگر مرکزی رہنما چہلم امام عالی مقام کے سلسلے میں مراسم عزاء میں مصروف ہیں، مجلس وحدت مسلمین کے کسی بھی ذمہ دار نے نہ ہی …

مزید پڑھیں »

مشرف کو متبادل لیڈر کے طور پر لانے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ پرویز مشرف کو متبادل لیڈر کے طور پر سامنے لانے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ایم کیوایم اور پی ایس پی کا انجینیرڈ …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا میں پوچھتا ہوں مجھے کیوں پکڑا؟

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہےکہ نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا ‘میں پوچھتا ہوں مجھے کیوں پکڑا‘؟ کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں، …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے عمران خان کو بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد: رجسٹرارسپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات بل سے متعلق عمران خان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی جانب سے انتخابی اصلاحات بل 2017 سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا جس پر عدالت نے …

مزید پڑھیں »

تحریک لبیک یا رسول اللہؐ کا ملک گیر احتجاج کا اعلان، حکومت سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد: تحریک لبیک یا رسول اللہؐ نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق نماز جمعہ کے بعد تحریک لبیک یا رسول اللہؐ کے تحت ملک گیر احتجاج کیا گیا۔ اس دوران حکومت سے زاہد حامد اور رانا ثناء اللہ کے استعفے کا مطالبہ بھی کیا …

مزید پڑھیں »

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس ظفرحجازی کی بریت کی درخواست خارج

اسلام آباد: اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے چوہدری شوگر مل کے ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج آف پاکستان کے سابق چیئرمین ظفر حجازی کی بریت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خارج کردی ہے۔ سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی خصوصی عدالت کی جج ارم نیازی …

مزید پڑھیں »