پاکستان

سرکاری ٹی وی حملہ کیس، عمران خان کو شامل تفتیش ہونے اور بیان ریکارڈ کرانے کا حکم

اسلام آباد : انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی حملہ سمیت چارکیسز میں عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے پولیس افسر کے سامنے بیان ریکارڈ کرانے کا بھی حکم جاری کیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی وی حملہ …

مزید پڑھیں »

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی دوسری برسی

کراچی : پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کو جام شہادت نوش کئے دوبرس بیت گئے۔ پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے، ، مریم مختیار آج بھی اہل وطن کےدلوں میں زندہ ہیں۔ مریم مختیار 18مئی 1992ء کو …

مزید پڑھیں »

پشاوردھماکےمیں ایڈیشنل آئی جی اشرف نوراورگن مین شہید

پشاور: پشاور کےعلاقے حیات آباد میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل آئی جی اشرف نور اور ان کے محافظ شہید جبکہ 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں زرغونی مسجد کے قریب پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا …

مزید پڑھیں »

خوشحال بلوچستان ہی اصل میں خوشحال پاکستان ہے، آرمی چیف کا سکیورٹی حوالے سے اہم اعلان

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خوشحال بلوچستان پروگرام اصل میں خوشحال پاکستان ہے،پروگرام کیلئے پاک فوج وفاقی اورصوبائی حکومت سے تعاون کریگی۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف نے کوئٹہ میں سدرن کمانڈہیڈکواٹرزکادورہ کیا جس …

مزید پڑھیں »

تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن شروع، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

اسلام آباد: تحریک لبیک کا دھرنا کے اٹھارویں روز میں داخل ہوگیا ، پولیس اور انتظامیہ نے دھرنے کے خاتمے کیلئے ایکشن پلان مرتب کر لیا ،100سے زائد افراد کو گرفتا رکر لیا گیا ، پولیس ، رینجرز اور ایف سی نے تحریک لبیک کے دھرنے کا محاصرہ کر لیا …

مزید پڑھیں »

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج، 3 خواتین اساتذہ گرفتار

کراچی: سندھ بھر کے اساتذہ نے تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا تو پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارچ کیا اور 3 خواتین اساتذہ کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تنخواہوں کی عدم ادائیگی پرسندھ اسمبلی کےباہراساتذہ …

مزید پڑھیں »

ہاتھ ملانے کی خواہش پر زرداری کا ایسا جواب کہ نوازشریف کو یقین ہی نہ آیا

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے نوازشریف سے ملاقات سے انکار کردیا۔ میاں نوازشریف نے گزشتہ روز کہا تھا کہ وہ ملک اور جمہوریت کے لیے آصف زرداری سے بغیر کسی شرط کے ہاتھ ملانے کو تیار ہیں۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور نوازشریف کید رمیان ملاقات …

مزید پڑھیں »

دھرنے والوں کیلئے کھانے لے جانیوالے 2افراد گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد میں فیض آباد انٹرچینج پر تحریک لبیک کے دھرنے کے شرکاء لیے کھانے لے جانے والے دو افراد کو دھر لیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی لوگوں میں سے کچھ کی جانب سے دھرنے کے شرکاء کے لئے  کھانا بھجوایا جاتا رہا ہے ۔ آج …

مزید پڑھیں »

شاہی قلعے میں ریسٹورنٹ کی تعمیر عدالت میں چیلنج

لاہور: پنجاب حکومت کےترقیاتی منصوبوں نے لاہو ر کے تاریخی ورثے کے لیے خطرات کے سبب عدالت میں درخواست دائر کردی گئی‘ اورنج لائن کی وجہ سے شالامار باغ کی حیثیت متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوا‘ اور اب شاہی قلعہ میں ریسٹورنٹ کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی جانب سے خوشحال بلوچستان، پیکج کا آغاز

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی جبکہ ’خوشحال بلوچستان‘ پیکج کا بھی آغاز کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ میں سدرن …

مزید پڑھیں »