پاکستان

لاپتا افراد کو بازیاب نہ کرایا تو پولیس افسران کو جیل بھیجیں گے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس نے لاپتا افراد کو بازیاب نہ کرایا تو افسران کو جیل بھیجیں گے۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے لاپتا افراد کی عدم بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹس پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس نعمت اللہ …

مزید پڑھیں »

بلوچستان کےعوام کوصاف پانی اور تعلیم فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، صدرعارف علوی

کوئٹہ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو صاف پانی، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی پہلے ایک روزہ دورہ پر کوئٹہ پہنچے جہاں انہوں نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کی …

مزید پڑھیں »

بیرون ملک پاکستانیوں کووطن واپس لانے کے لئے حکومتی منصوبہ بندی مکمل

اسلام آباد: بیرون ملک پاکستانیوں کووطن واپس لانے کے لئے حکومتی منصوبہ بندی مکمل کرلی گئی۔ حکومت نے سمندرپارپاکستانیوں کوایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستانیوں کووطن واپس لانے کے لئے حکومتی منصوبہ بندی مکمل کرلی۔ وفاقی حکومت آج “نیا پاکستان کالنگ” منصوبے کا آغازکرے گی جس کے بعد …

مزید پڑھیں »

آسیہ بی بی پاکستان میں ہی ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان میں ہی ہے اورمعاملہ عدالت میں ہونے کی وجہ سے اس پرکم بات کرنی چاہیے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ سعودی …

مزید پڑھیں »

ایس پی طاہر داوڑ کا مبینہ قتل؛ اسلام آباد پولیس ٹیم تفتیش کیلئے پشاور پہنچ گئی

پشاور: ایس پی طاہر داوڑ کے مبینہ قتل کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد پولیس کی ٹیم پشاور پہنچ گئی ہے۔ اسلام آباد سے اغوا ہونے والے خیبر پختون خوا پولیس کے اعلیٰ افسر ایس پی طاہر داوڑ کی ہلاکت کی سرکاری سطح پر تاحال تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر خبریں …

مزید پڑھیں »

کراچی میں بھی اسموگ نے ڈیرے ڈال لیے

کراچی: شہر قائد میں صبح سے ہی اسموگ چھائی رہی اور آدھا دن گزرنے کے باوجود بھی شہر میں دھند نہ چھٹی جس کے باعث حد نگاہ کم ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی کراچی میں صبح سویرے اسموگ چھاگئی جس کے نتیجے میں حد …

مزید پڑھیں »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 41 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی قیمت کے حوالے سے سماعت ہوئی جس میں نیپرا نے کوئلے اور ایل این جی والے پلانٹس کم چلائے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے …

مزید پڑھیں »

سعد رفیق کی ڈی جی نیب کیخلاف درخواست پر چیئرمین نیب کو نوٹس جاری

لاہور: عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی جانب سے ڈی جی نیب کے خلاف درخواست پر چیئرمین نیب جاوید اقبال کو نوٹس جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کی قومی احتساب بیورو (نیب) کی انکوائری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی …

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں وکلا کا ڈی سی آفس پر دھاوا، کمرہ عدالت پر بھی ڈنڈے برسادیے

فیصل آباد میں وکلا نے احتجاج کرتے ہوئے ڈی سی آفس پر دھاوا بول دیا اور عدالتی دروازوں پر بھی ڈنڈے برساتے ہوئے خوب ہنگامہ آرائی کی۔ فیصل آباد میں ہائی کورٹ بینچ کے قیام کے مطالبے کے لیے وکلا نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔  احتجاج کے دوران وکلا بے …

مزید پڑھیں »

آئی جی تبدیلی کیس؛ اعظم سواتی نے جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے آئی جی اسلام آباد تبدیلی کیس جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے سابق آئی جی اسلام آباد تبدیلی کیس میں نیب کے پرانے ہیڈ کوارٹرمیں جے آئی ٹی کے روبروپیش ہوئے جہاں انہوں …

مزید پڑھیں »