پاکستان

عمران خان کے بیانات سے اپوزیشن اتحاد خطرے میں پڑ سکتا ہے، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزارت عظمیٰ کے لئے شیخ رشید کا نام دینے پر عمران خان نے جلد بازی کی تاہم عمران خان کے بیانات سے اپوزیشن اتحاد خطرے میں پڑسکتا ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی تنقید کا جواب …

مزید پڑھیں »

وزارت عظمیٰ کے امیدوار کاغذات نامزدگی آج سہ پہر 2 بجے تک حاصل کرسکیں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد نئے قائد ایوان کے لئے کاغذات نامزدگی آج سہ پہر 2 بجے تک حاصل کئے جاسکیں گے۔ قومی اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لئے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے وصول کئے جاسکتے ہیں اور آج سہ پہر 2 بجے تک …

مزید پڑھیں »

میرے ساتھ جو سلوک ہوا اس کی توقع نہیں تھی: نواز شریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ میرے ساتھ جو سلوک ہوا اس کی توقع نہیں تھی، ملک میں آئین اور قانون کی پاسداری ہونی چاہیے، کسی کو جیلوں میں ڈالنے، پھانسیاں دینے اور جلا وطن کرنے سے ملک تباہ ہوجائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے …

مزید پڑھیں »

شاہد خاقان کو عبوری اور شہبازشریف کو مستقل وزیراعظم بنانے کا فیصلہ، ذرائع

مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے شاہد خاقان عباسی اور شہبازشریف کو مستقبل وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے میں میاں نوازشریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد نوازشریف گزشتہ روز ہی اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکے ہیں جس …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے سیاسی عروج و زوال کی پوری داستان

نواز شریف کے سیاسی عروج و زوال کی تصویری کہانی سیاست میں محدود دلچسپی رکھنے والا نوجوان تین بار پاکستان کا وزیراعظم کیسے منتخب ہوا؟ ابتدائی سال 25 دسمبر 1949 کو لاہور میں پیدا ہونے والے نواز شریف، محمد شریف اور ان کی اہلیہ کے سب سے بڑے بیٹے ہیں، …

مزید پڑھیں »

سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی عدالت نے معطل چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر 14 دن کے لیے اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں معطل چیرمین ظفر حجازی کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایف آئی اے …

مزید پڑھیں »

کون بنے گا میاں نوازشریف کا جانشین؟ فیصلہ آج متوقع

میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد ملک کا عبوری وزیراعظم لانے کے لیے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے میں میاں نوازشریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد نوازشریف گزشتہ روز ہی اپنی ذمہ داریوں سے …

مزید پڑھیں »

پاناما کیس کا فیصلہ: چیرمین نیب نے اہم اجلاس طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین نیب قمر زمان چوہدری نے پیر کو اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے میں میاں نوازشریف، حسن، حسین، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا تھا۔ جیونیوز کے …

مزید پڑھیں »

نئے قائد ایوان کا انتخاب: اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے حزب اختلاف کی جماعتوں سے رابطے مکمل کرلیے۔   قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نئے قائد ایوان کے لیے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے مکمل کرلیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں …

مزید پڑھیں »

جمہوریت کو لپیٹنا نہیں چاہتے اب احتساب ہوگا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ ہم جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے اور ہر خطرے میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاناما لیکس کے حوالے سے عدلیہ کا فیصلہ طویل عرصے …

مزید پڑھیں »