پاکستان

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کی مزارِ قائد پر پہلی حاضری

کراچی : وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، انہوں نے دورے کا آغاز مزار قائد پر حاضری سے کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ان کا استقبال …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر لوگوں کی خدمت نہیں کرسکتے تو اسپتال بند کردیں‘ چیف جسٹس

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں نجی اسپتالوں میں مہنگے اسپتالوں میں مہنگے علاج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ڈاکٹر لوگوں کی خدمت نہیں کرسکتے تو اسپتال بند کردیں۔ چیف …

مزید پڑھیں »

زیادتی کے بعد کمسن بچے کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت

ایڈیشنل سیشن جج واجد منہاس نے مجرم محمد یعقوب کو سزائے موت کا حکم سنایا۔ مجرم کے خلاف تھانہ وحدت کالونی پولیس نے 2015 میں قتل کا مقدمہ درج کیا تھا۔ محمد یعقوب پر 10سالہ احمد کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا الزام تھا۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مجرم …

مزید پڑھیں »

ہم اخبارات کو ختم نہیں ہونے دیں گے، وزیر اطلاعات

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر رانا عظیم اور سیکریٹری جنرل جی ایم جمالی کی قیادت میں سینئر صحافیوں ، پی یو جے ، ایمرا، ایپنک کے عہد داران نے وزیراطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات کی ملاقات میں سینئر تجزیہ کارسلمان غنی، حبیب اکرم، سینئر اینکر عمران خان، اسامہ طیب، ایپنک …

مزید پڑھیں »

میانوالی میں خوشحال خان ایکسپریس پٹری سے اترگئی، 20 مسافر زخمی

میانوالی میں مسان ریلوے اسٹیشن کے قریب پشاور جانے والی خوشحال خان ایکسپریس پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی جبکہ ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں اور زخمیوں کو طبی امداد دی گئی …

مزید پڑھیں »

سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج جاتی امراء میں ہوگی

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج جاتی امراء میں ہوگی۔  میں ہوگی۔  شریف خاندان کی رہائش گاہ جاتی امراء میں رسم قل بعد از نماز عصر تا مغرب ادا کی جائے گی جس کے لیے وہاں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے …

مزید پڑھیں »

( شاہدرہ ٹاؤن میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ

( شاہدرہ ٹاؤن میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے ملزم اسرار خان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ لواحیقین کی جانب سے واقعہ پر پولیس کی وجودگی …

مزید پڑھیں »

جمہوریت دنیا خصوصآ تیسری دنیا میں کمزور ہے، بلاول بھٹو

کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یوم جمہوریت پر کہا ہے کہ جمہوریت تاحال دنیا اور خصوصاً تیسری دنیا کے ممالک میں کمزور ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی و پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر …

مزید پڑھیں »

عمرمعذوری کیس: عدالت نے کے الیکٹر ک کے افسران کی ضمانت مسترد کردی، ملزمان فرار

کراچی: کے الیکٹرک کی غفلت سے بچے کے معذور ہونے کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کے 9 افسران کی عبوری ضمانت مسترد کردی، ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی غفلت سے بچے کی معذوری کے کیس کی سماعت ملیر کورٹ میں ہوئی …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر عارف علوی کی 30 گاڑیوں کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری

کراچی : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزار قائد پر حاضری کے دوران دو درجن سے زائد گاڑیوں کا پروٹوکول لے کر وزیر اعظم عمران خان کے پروٹوکول نہ لینے کے دعوؤں کی دھجیاں اڑا دیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی کی کراچی …

مزید پڑھیں »