جامشورو

جامشورو پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے

ایس ایس پی جامشورو جناب سید عرفان علی بہادر صاحب کے خصوصی احکامات پر جامشورو پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے دو اشتہاری ملزم گرفتار۔ جامشورو:سیہون شریف پولیس کی کاروائی میں دو اشتہاری ملزم سوجھرو چانڈیو اور امتیاز چانڈیو گرفتار. ملزم سوجھرو چانڈیو جرم نمبر 01/2012 دفعہ 302 PPC تھانہ رادھن …

مزید پڑھیں »