بدھ , 21 اکتوبر 2020

اہم خبریں

اسکردو لینڈ سلائیڈنگ میں پاک فوج کے 4 جوان بھی شہید

اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث  پیش آنے والے حادثے میں پاک فوج کے 4 جوان بھی شہید ہوئے ہیں۔  انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق  جگلوٹ اسکردو روڈ پر تنگس پری باغیچہ کے قریب بھاری لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور راولپنڈی سے اسکردو جانے والی مسافر بس …

مزید پڑھیں »

کیپٹن (ر) صفدر نے مزار قائد پر ’ووٹ کو عزت دو‘ کے نعرے لگوادیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور دیگر رہنماؤں کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پر کیپٹن(ر) صفدر نے نعرے لگوادیے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے مزار قائد پر ’ووٹ کو عزت دو‘ کے نعرے لگائے۔ کیپٹن (ر) صفدر  کے …

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی کا بھی حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

جماعت اسلامی نے یکم نومبر سے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نےکہا ہے کہ نئے اور پرانے حکمرانوں کے درمیان لڑائی مفاد عامہ کے لیے نہیں اپنی باری کے لیے ہے، جماعت اسلامی عوام کی ترجمانی کرتے …

مزید پڑھیں »

روضہ رسول ﷺ کو زیارت کیلئے کھول دیا گیا

مدینہ منورہ میں آج یکم ربیع الاول سے  ایس او پیز کے ساتھ روضہ رسول ﷺ کو زیارت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور کا کہنا ہے کہ نمازی کورونا وائرس ایس او پیز کے ساتھ مسجد نبوی ﷺ میں عبادت اور روضہ رسول …

مزید پڑھیں »

عمران خان کوشیریں مزاری کے آنسونظرآتے ہیں عوام کے کیوں نہیں؟ حافظ حمداللہ کی کپتا ن پرکھل کرتنقید

 جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو شیریں مزاری کے آنسو نظر آرہے ہیں عوام کے نہیں، عمران خان بتائیں ان کا 126 دن کا دھرنا بھنگڑا تھا یا سرکس؟۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی تقریرپر ردعمل …

مزید پڑھیں »

مریم نواز کس کی گاڑی میں کراچی ائیرپورٹ سے روانہ ہوئیں؟

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ چکی ہیں۔ مریم نواز کے ہمراہ مریم اورنگزیب بھی جلسے میں شرکت کے لیے کراچی پہنچی ہیں جب کہ شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک بھی اسلام آباد سے کراچی پہنچ …

مزید پڑھیں »

’وہ دیکھو شام میں رات آئی ہے‘

معروف پاکستانی ماڈل آمنہ الیاس کو ان کے پرانے انٹرویو کی ایک کلپ کی بناء پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا جس میں وہ باڈی شیمنگ (جسم کی بناوٹ کا مذاق) کرتی دکھائی دے رہی تھیں۔ آمنہ الیاس آج کل سوشل …

مزید پڑھیں »

آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان آج سے عارضی جنگ بندی پر اتفاق

آرمینیا اور آذر بائیجان کی افواج کے درمیان متنازع علاقے نگورنو کارا باخ کے معاملے پر شروع ہونے والی جھڑپوں میں  آج سے عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ دونوں ملکوں کے نگورنو کاراباخ کے معاملے پر 27 ستمبر سے جھڑپیں جاری تھیں، جھڑپوں میں دونوں طرف کے شہریوں اور …

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ کے بعد پی ڈی ایم کا کراچی میں دوسرا پاور شو تیاریاں مکمل

سانحہ 18 اکتوبر کے موقع پر پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے تحت کراچی میں مزار قائد سے متصل پارک باغ جناح میں آج پیپلز پارٹی کی میزبانی میں منقعد ہونے والے جلسے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ کراچی میں 18 اکتوبر 2007 کو پیش آنے والے سانحہ …

مزید پڑھیں »

یا اللہ خیر ،پاکستانیوں کی جان خطرے میں ، رینجرز طلب کر لی گئی

یا اللہ خیر ،انتہائی افسوسناک خبر ، رینجرز طلب کر لی گئی ۔۔۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں حفیظ سنٹر کے دوسرے فلور میں آگ بھڑک اٹھی۔ رینجرز کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ کے معروف الیکٹرانکس پلازے حفیظ سنٹر میں آگ لگنے سے پچاس سے زائد دکانیں …

مزید پڑھیں »