بدھ , 3 جون 2020

اہم خبریں

المناک حادثے نے سب کی آنکھیں نم کردی ، جانی نقصان ہوگیا ، ہر طرف چیخ

صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے.تفصیلات کے مطابق صادق آباد میں کوٹ سبزل چیک پوسٹ کے قریب گاڑی اور ٹرک میں تصادم ہوا، حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے. ریسکیو حکام کے …

مزید پڑھیں »

میں شادی کے بغیر ماں بننا چاہتی ہوں۔۔پاکستانی اور بھارتی ڈراموں میں کام

ممبئی بھارتی مسلم ادکارہ سارہ خان کو شادی سے پہلے ماں بننے کی خواہش پر شدید تنقید کا سامناکرنا پڑ گیا.بھارت میں مقیم معروف مسلم ٹی وی اداکارہ سارہ خان آج کل انکت گیرا کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں اور گمان ظاہر کیا جارہا ہے کہ دونوں جلد رشتہ …

مزید پڑھیں »

1600 ایکڑ زمین کی خرید و فروخت کی دستاویزات پیش کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 1600 ایکڑ زمین سے متعلق درخواست گزار کو زمین کی خریدو فروخت کی دستاویزات عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں جسٹس عمر سیال پر دو رکنی بینچ کے روبرو 1600 ایکڑ زمین …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ کے علاقے تڑال میں بھارتی فوجیوں نے ایک بار پھر جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے 2 کشمیری نوجوانوں کو …

مزید پڑھیں »

خاشقجی کی لاش کو 3 دن تک بڑے اوون میں جلایا گیا، الجزیرہ کا دعویٰ

دوحا: الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کو 3 دن تک ایک بڑے اوون میں جلا کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کیا گیا بعد ازاں راکھ ٹھکانے لگادی گئی۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے صحافی جمال خاشقجی کے ترکی کے سعوی قونصل …

مزید پڑھیں »

امریکا انسداد دہشت گردی کے لیے افغانستان میں موجود رہے گا، امریکی مشیر قومی سلامتی

واشنگٹن: امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے افغانستان میں موجود رہے گا۔ امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وائٹ ہاؤس انتظامیہ طالبان پر اندھا اعتماد …

مزید پڑھیں »

بھارتی میڈیا بی جے پی کی پروپیگنڈا مشین ثابت ہوا ہے، امریکی اخبار

واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارتی میڈیا حکمران جماعت بی جے پی کی پروپیگنڈا مشین بن کر سامنے آیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں تجزیہ کاروں نے بھارت کے بلند و بالا دعوؤں کے غبارے سے ہوا نکال دی۔ عالمی میڈیا …

مزید پڑھیں »

بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک ہے، تحقیق

واشنگٹن: ماحولیاتی آلودگی کی دو بڑی تنظیموں کی جانب سے جاری تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے 30 آلودہ ترین شہروں میں سے 22 بھارتی شہر ہیں۔ ماحولیاتی آلودگی کے لیے کام کرنے والی دو معروف تنظیموں ایئر ویژول اور گرین پیس نے ہوا کے معیار …

مزید پڑھیں »

بھارت امریکا کی تجارتی مدد سے محروم، سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا

واشنگٹن: بھارت امریکا کے تجارتی دست شفقت سے محروم بھی ہوگیا اور ضمن میں بھارت کو سالانہ اربوں ڈالرکا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو حاصل ترقی پذیرملک کا درجہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس متعلق ٹرمپ نے خط کے ذریعے بھارت کیخلاف …

مزید پڑھیں »

مزار پاکستان پارک کے زیر تکمیل منصوبے میں سی پیک کوشامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے مزار پاکستان پارک کے زیر تکمیل منصوبے میں سی پیک کوشامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق حکومت کے دور میں بانی پاکستان کے مزار سے منسلک پبلک پارک کو پاکستان پارک کا نام دے کر نئے پراجیکٹ کا آغاز کیا گیا. اور پارک میں آنے …

مزید پڑھیں »