بدھ , 3 جون 2020

اہم خبریں

کرونا وائرس مردوں کو زیادہ نشانہ بناتا ہے یا خواتین کو۔۔۔ تحقیق میں حیران کن انکشاف

چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کر دیا ہے کہ یہ وائرس خواتین کی نسبت مردوں کو زیادہ لاحق ہو سکتا ہے۔ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اس تحقیق میں چینی شہر ووہان کے ’جن ژن تن ‘ نامی ہسپتال میں کورونا وائرس …

مزید پڑھیں »

ملی سائرس اپنی نئی میوزک وڈیو میں اپنی آخری رسومات دکھائیں گی

امریکی گلوکارہ ملی سائرس اپنی نئی میوزک وڈیو میں اپنی آخری رسومات دکھائیں گی۔ملی سائرس کے والد گلوکاربیلے رے سائرس نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ملی سائرس اپنی نئی آنے والی میوزک وڈیو میں خود کی آخری رسومات دکھائیں گی، بیلے رے سائرس بھی امریکہ کے نامور گلوکار …

مزید پڑھیں »

بینظیر انکم سپورٹ ’’غریب افسران‘‘ ایف آئی اے کے ریڈار پر آگئے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد پر پلنے والے گریڈ17سے22کے غریب افسران ایف آئی اے کے ریڈار پر آگئے۔ایف آئی اے نے کارروائی کیلئے نادرا سے تمام افسران کے ڈیٹا تک رسائی مانگ لی،مجموعی طور پر گریڈ سترہ سے بائیس تک کے دوہزار37 افسران نے اپنے اور اپنی بیویوں کے …

مزید پڑھیں »

بیٹی کی برتھ ڈے پارٹی کا جھانسہ دیکر 23 بچوں کو یرغمال بنانیوالا شخص ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر فرخ آباد میں مسلح شخص نے بیٹی کی سالگرہ کی پارٹی کا جھانسہ دے کر محلے کے بچوں کو گھر بلاکر یرغمال بنالیا، پولیس کے ہاتھوں ملزم کی ہلاکت کے بعد مشتعل ہجوم نے ملزم کی بیوی کو بہیمانہ تشدد کر کے مار ڈالا۔پولیس …

مزید پڑھیں »

موبائل انٹرنیٹ کی رفتار، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان اور بھارت یوں تو روایتی حریف ہیں، تاہم دونوں ممالک کے حوالے سے عوام خبریں سننا چاہتے ہیں، اسی حوالے سے ٹیکنالوجی سے متعلق ایک خبر آئی ہے، جس کے مطابق موبائل فون پر تیز رفتار انٹرنیٹ استعمال کرنے کے عادی افراد میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ …

مزید پڑھیں »

عمران خان کے بعد پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا

عمران خان کے بعد پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ، مظبوط ترین نام سامنے آگیا ۔۔تجزیہ نگار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کا ایک موقع دینا چاہئیے۔تفصیلات کے مطابق سینئیر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

چین سے آنے والے طالب علم ارسلان کو اسپتال منتقل کردیا گیا

چین سے آنے والے طالب علم ارسلان کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چین سے کراچی آنے والے نوجوان ارسلان کو کراچی کے نجی اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے اور اس کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے سیمپل قومی ادارہ صحت اسلام آباد بھیج …

مزید پڑھیں »

احتساب اور شفافیت اہم ترین ترجیحات، ملک لوٹنے والے پکڑے جائیں گے: وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے ٹرانسپیرنسی، احتساب، شفافیت اور ریفارمز سب سے بڑی ترجیحات ہیں۔ ادارے اتنے مضبوط کر دوں گا جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے۔ اداروں کا نام ریاست بھی ہے اور جمہوریت بھی، بڑے کرپٹ ملک لوٹیں گے تو پکڑے بھی جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان سے …

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ ‘ پاکستانیوں کو وطن واپس نہ لانے کا فیصلہ

کوروناوائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ ‘ پاکستانیوں کو وطن واپس نہ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو چین سے نہ نکلالنا خطے کے مفاد میںہے۔ ظفر مرزا نے کہا کہ چین میں پھنسے پاکستانیوں کی …

مزید پڑھیں »

منظور پشتین کے وارث سامنے آگئے،افغانستان میں گرفتاری کے خلاف کیا کام شروع ہو گیا

منظور پشتین کی گرفتاری کے بعد دنیا بھر میں اس کی زریات احتجاج کر رہی ہیں اور اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پی ٹی ایم کل افغانستان کے شہروں ذیلکابل ۔ خوست ۔ پکتیکا ۔ مزار شریف ۔ بلخ کنار جلالہ آباد مسلم باغ ۔ درزندہ ۔ چک درہ …

مزید پڑھیں »