کرائم

فیصل آباد: جڑانوالہ میں 15 ڈاکوؤں نے بارات لوٹ لی

فیصل آباد میں شہریوں کے لٹنے کا سلسلہ جاری ہے، ڈاکووں وارداتوں میں مصروف لیکن پولیس خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے جڑانوالہ میں 15 ڈاکووں نے پوری بارات لوٹ لی، جبکہ ڈجکوٹ میں دیہاتیوں نے ڈاکو کو پکڑ کر درگت بنا ڈالی۔ جڑانوالہ میں 15 مسلح ڈاکووں نے …

مزید پڑھیں »

عبدالباسط نامی شخص فیس بک پر خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا قانون کے شکنجے سے دور

عبدالباسط نامی شخص فیس بک پر مختلف خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا قانون کے شکنجے سے دور تفصیلات کے مطابق عبدالباسط نامی شخص جو خود کو کالم نگار ،اور ہیومین ایکٹیوسٹ کہتا ہے فیس بک پر مختلف خواتین کو فرینڈشپ ریکوسٹ بھیج  کر فیس بک فرینڈ بناتا ہے  اور  …

مزید پڑھیں »

چلاس: دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، بچہ زخمی

چلاس:  چلاس میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا، لاشیں اور زخمی بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تحصیل داریل کے گاوں ڈوڈشال میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے گھر پہ اندھا دھند فائرنگ کر دی جس …

مزید پڑھیں »

فیصل آباد: گھریلو ناچاقی پر بیٹے نے باپ اور چچا کو قتل کر دیا

فیصل آباد:  فیصل آباد کے علاقہ مرید والا میں گھریلو ناچاقی پر بدبخت بیٹے نے باپ اور چچا کو تیز دھار آلے سے گلے کاٹ کر موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ تھانہ مرید والا کے علاقہ چک نمبر 211 گ ب کے رہائشی ملزم دانش نے گھریلو ناچاقی کے باعث …

مزید پڑھیں »

کراچی: پولیس انسپکٹر کا بھائی موٹر سائیکل سواروں نے اغوا کر لیا

کراچی:  رات گئے کراچی میں گارڈن ہیڈکوارٹر کے علاقے سے موٹروے پولیس انسپکٹر کا بھائی اغوا ہو گیا۔ انسپیکٹر ذوالفقار نے اپنے بھائی کے اغوا کی درخواست گارڈن تھانے میں جمع کروا دی۔ انسپکٹر ذوالفقار کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ان کے بھائی کو اسلحے کے زور …

مزید پڑھیں »

پولیس اور سی ڈے اے اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

سلام آباد:  اسلام آباد کی ‏‏انسداد دہشت گردی عدالت نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سی ڈی اے اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے چھ ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ تھانہ گولڑہ پولیس نے چھ ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر …

مزید پڑھیں »

کراچی: سی کمپنی پھیلنے لگی، بدنام زمانہ شوٹر لیاقت کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی:  کراچی سے خیبر تک بدنام زمانہ منشیات فروش ‘سی کمپنی’ سے متعلق انکشافات سامنے آگئے، سی کمپنی کے شوٹر کے اعترافی بیان نے ہلچل مچا دی۔ ملزم لیاقت انکشاف کیا ہے کہ  سی کمپنی  کے لیے منشیات فروشی کرنے پر ہر دو روز میں پانچ سے دس ہزار روپے …

مزید پڑھیں »

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس آپریشن، ایک ملزم ہلاک

  کراچی میں رات گئے سچل تھانے کی حدود سپارکو روڈ کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جو دوران علاج عباسی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق دو ملزمان شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس نے موقع …

مزید پڑھیں »

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی 3 بڑے ہوٹلوں کیخلاف کارروائی

لاہور:  بڑے دام کھرے کرنے والے ہوٹلوں میں بھی صفائی کے انتظامات ناقص، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے تین ہوٹلوں کے کچن اور سٹور ایریاز سیل کردیے۔ بڑے ہوٹلوں میں بڑے دام لینے کے باوجود صفائی کے ناقص انتظامات، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے تین ہوٹلوں کی چیکنگ کی تو …

مزید پڑھیں »

دودھ کی پیدوار بڑھانے والے انجکشن پر پابندی کا مطالبہ

کراچی: کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے ممنوعہ انجکشن فروخت کرنے والی کمپنیز کے خلاف پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پریس کانفرنس میں کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ کھلے دودھ کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے جبکہ کھلا دودھ تازہ اور غذائیت سے …

مزید پڑھیں »