ہفتہ , 23 فروری 2019

کرائم

بچی سے زیادتی و قتل کیخلاف احتجاج پر پولیس فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں …

مزید پڑھیں »

طیبہ تشدد کیس میں نئی ڈیولپمنٹ، کلک کرکے چیک کریں

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو ایک ایک سال قید اور50 ہزار جرمانے کی سزا سنادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے  کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے مقدمے کا فیصلہ 27 مارچ 2018 کو محفوظ کیا تھا جسے اب سنادیا گیا …

مزید پڑھیں »

ایف آئی اے نے امارات میں کھربوں کی جائیداد والے پاکستانیوں کے لئے بری خبر سنا دی

کراچی: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں کھربوں کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی حتمی فہرست مرتب کرلی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں غیرقانونی طور پر جائیداد بنانے والے ہزاروں پاکستانی کاروباری شخصیات پر ایک مرتبہ پھر تحقیقات کی تلوار لٹکا دی گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ملازمہ کے تشدد سے بچی ہلاک

لخرج…. ایتھوپیا کی گھریلو ملازمہ نے چند روز قبل جس بچی پر تشدد کیا تھا وہ الخرج کے کنگ سعود میڈیکل سٹی میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی۔ ایک سالہ بچی کو پہلے الخرج کے کنگ خالد اسپتال لیجایا گیا تھا۔ بعد میں ا سے کنگ سعود میڈیکل …

مزید پڑھیں »

سال 2017 میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی، تازہ رپورٹ چیک کریں

اسلام آباد: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ سال 2017 میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی، 2017 میں 63 مجرموں کو پھانسی جبکہ 43 کو فوجی عدالتوں سے سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے سنہ 2017 کی صورتحال پر …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر ریپ کیس: آصفہ اہلخانہ بہت پریشان

سری نگر(آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی 8 سالہ آصفہ کا خاندان ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد آبائی علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوا میں 8 سالہ بچی آصفہ کو اغوا کے بعد کئی …

مزید پڑھیں »

لاہور کے 2 کزنز کو ایک ہی لڑکی سے محبت ہوگئی پھر کیا ہوا، ویڈیو منظر آم پر آگئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں دو کزنز نے ایک ہی لڑکی سے محبت کے چکر میں ایک دوسرے پر دن دھاڑے گولیاں برسا دیں ،تاہم فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں دونوں بال بال بچ گئے ۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈ یا پر لاہور سے ایک ویڈیو سامنے …

مزید پڑھیں »

تھپڑوں کی کبڈی میں چھٹی سالہ بچہ نے موت کو گلے لگا لیا

یاں چنوں :سرکاری سکول میں تھپڑوں کی کبڈی کے دوران اساتذہ کی موجودگی میں ایک چھٹی جماعت کا طالبعلم جان کی بازی ہار گیا، ہیڈ ماسٹر نے واقعے سے اظہار لاعلمی کیا ہے۔ میاں چنوں میں خانیوال گورنمنٹ ہائی ا سکول 115 ایل میں 4 اپریل کو ہاف بریک کے …

مزید پڑھیں »

نورفاطمہ سے زیادتی اور قتل معاملہ میں ایک اہم پیش ورفت

اسلام آباد: چیچہ وطنی کی نور فاطمہ سے زیادتی اور زندہ جلانے کے معاملے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ پنجاب پولیس نے نورفاطمہ کا قتل حادثہ قرار دے دیا جبکہ رپورٹ میں نورفاطمہ کو زیادتی کے بعد زندہ جلانا حقائق کے برعکس بتایا گیا ہے۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

لڑکیوں کیساتھ زیادتی کے بعد ویڈیوز اسکینڈل بنانے والے 2 مرکزی ملزم گرفتار، سنسنی خیز انکشافات

دیپالپور: فرید کوٹ میں لڑکیوں کیساتھ زیادتی کے بعد ویڈیوز اسکینڈل کا انکشاف، پولیس نے3 مرکزی ملزمان گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق دیپالپور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا ” بچھو گینگ ” پکڑا گیا۔ 14 نازیبا ویڈیو اور 40 تصویریں برآمد …

مزید پڑھیں »