اتوار , 24 مارچ 2019

کرائم

پولیس اور سی ڈے اے اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

سلام آباد:  اسلام آباد کی ‏‏انسداد دہشت گردی عدالت نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سی ڈی اے اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے چھ ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ تھانہ گولڑہ پولیس نے چھ ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر …

مزید پڑھیں »

کراچی: سی کمپنی پھیلنے لگی، بدنام زمانہ شوٹر لیاقت کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی:  کراچی سے خیبر تک بدنام زمانہ منشیات فروش ‘سی کمپنی’ سے متعلق انکشافات سامنے آگئے، سی کمپنی کے شوٹر کے اعترافی بیان نے ہلچل مچا دی۔ ملزم لیاقت انکشاف کیا ہے کہ  سی کمپنی  کے لیے منشیات فروشی کرنے پر ہر دو روز میں پانچ سے دس ہزار روپے …

مزید پڑھیں »

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس آپریشن، ایک ملزم ہلاک

  کراچی میں رات گئے سچل تھانے کی حدود سپارکو روڈ کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جو دوران علاج عباسی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق دو ملزمان شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس نے موقع …

مزید پڑھیں »

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی 3 بڑے ہوٹلوں کیخلاف کارروائی

لاہور:  بڑے دام کھرے کرنے والے ہوٹلوں میں بھی صفائی کے انتظامات ناقص، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے تین ہوٹلوں کے کچن اور سٹور ایریاز سیل کردیے۔ بڑے ہوٹلوں میں بڑے دام لینے کے باوجود صفائی کے ناقص انتظامات، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے تین ہوٹلوں کی چیکنگ کی تو …

مزید پڑھیں »

دودھ کی پیدوار بڑھانے والے انجکشن پر پابندی کا مطالبہ

کراچی: کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے ممنوعہ انجکشن فروخت کرنے والی کمپنیز کے خلاف پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پریس کانفرنس میں کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ کھلے دودھ کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے جبکہ کھلا دودھ تازہ اور غذائیت سے …

مزید پڑھیں »

پشاور: مختلف کارروائیوں میں پکڑی گئی 11 ٹن منشیات تلف

پشاور:اے این ایف نے مختلف کارروائیوں کے دوران پکڑی گئی 11 ٹن سے زائد منشیات اور ایک سو 3 ٹن کیمیائی مواد تلف کردیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران پکڑی گئی 11 ٹن سے زائد منشیات اور 103 ٹن ممنوعہ کیمیائی مواد کو فائرنگ رینج …

مزید پڑھیں »

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 10 من سے زائد مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد

فیصل آباد: فیصل آباد میں فوڈ اتھارٹی نے 10 من سے زائد مردہ مرغیوں کا گوشت قبضے میں لے کر دکان سیل کر دی۔ فیصل آباد میں تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے مین بازار میں فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے گوشت کی دکان سے 10 من سے زائد مردہ مرغیوں …

مزید پڑھیں »

لاہور: غیرت کے نام پر ماں اور بہن کو قتل کر دیا

لاہور کے علاقے اعوان ٹاؤن میں غیرت کے نام پر بیٹے نے دوست کے ساتھ ملکر ماں اور بہن کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بیٹے آصف نے اپنے دوست مظہر کے ساتھ ملکر قتل کی دوہری …

مزید پڑھیں »

گجرات: خاتون ٹیچر کا طالبہ پر تشدد، شکایت پر والدہ کیخلاف بھی مقدمہ کرا دیا

گجرات: ٹیچر نے مبینہ طور پر پانچویں جماعت کی طالبہ کا سر پھاڑ دیا۔ متاثرہ بچی کا کہنا تھا کہ ٹیچر کے گھر کا کام نہ کرنے پر تشدد کیا گیا جبکہ وجہ پوچھنے پر ٹیچر نے بچی والدہ کیخلاف مقدمہ درج کرا دی۔ پنجاب حکومت کا بچوں پر تشدد …

مزید پڑھیں »

مال گاڑی سے منشیات بھارت سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور:  لاہور میں اینٹی نارکوٹکس فورس اور کسٹم نے منشیات بھارت سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، ریل گاڑی کے خفیہ خانوں سے کروڑوں مالیت کی 15 کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ اے این ایف حکام کے مطابق انہیں خفیہ اطلاع ملی تھی کہ مال گاڑی کی مدد …

مزید پڑھیں »