کرائم

ہیکرز نے اے ٹی ایم صارفین کے لاکھوں روپے لوٹ لیے، 600اکاؤنٹس خالی

کراچی : پاکستانی اے ٹی ایم صارفین کے لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے، ہیکرز نے پاسورڈ چوری کرکے 600سے زائد بینک اکاؤنٹس خالی کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے پوش علاقے میں شاپنگ سینٹر سے اے ٹی ایم پاس ورڈز ہیک کرکے بھاری رقوم نکلوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈیفنس …

مزید پڑھیں »

سرگودھا: نامعلوم افراد نے دسویں جماعت کے طالب علم کو قتل کر دیا

سرگودھا میں نامعلوم افراد نے دسویں جماعت کے طالب علم کو قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی۔ سرگودھا: پولیس کے مطابق بشیر کالونی کے رہائشی ابتسام جو کہ دسویں جماعت کا طالب علم اور گزشتہ روز سے لاپتہ تھا اس کی لاش جھال چکیاں نہر لوئر جہلم کے …

مزید پڑھیں »

لاہور: مخالفین نے موبائل چوری کا الزام لگا کر نوجوان کو آگ لگا دی

لاہور میں سفاکی کی انتہاء، مخالفین نے موبائل چوری کا الزام لگا کر نوجوان کو آگ لگا دی، 19 سالہ ارشد ہسپتال منتقل، ملزم گرفتار۔ لاہور:  نواب ٹاؤن کے رہائشی 19 سالہ ارشد اور جہانگیر میں موبائل کے معاملے پر تنازع چل رہا تھا۔ معاملے نے طول کھینچا تو جہانگیر …

مزید پڑھیں »

کراچی: ڈاکوؤں نے بارونق بازار میں خواتین سے قیمتی اشیاء چھین لیں

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں دن دیہاڑے لوٹ مار کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، بے خوف ڈاکو بارونق علاقے میں خواتین سے قیمتی اشیاء چھین کر چلتے بنے۔ کراچی: کراچی میں سٹریٹ کرائمز کا جن بے قابو ہو گیا۔ بے خوف لٹیرے دن دیہاڑے وارداتیں کرنے …

مزید پڑھیں »

جنوبی پنجاب میں انسانی سمگلرز کی تعداد میں اضافہ

ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے تین ڈویژنز میں ایف آئی اے کی ملی بھگت سے سینکڑوں غیرقانونی ایجنٹوں نے بیرون ممالک بھجوانے کا جھانسہ دے کر شہریوں سے کروڑوں روپے لوٹ لئے لیکن متاثرین کے احتجاج کے باوجود افسروں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ ملتان: ملتان، بہاولپور اور …

مزید پڑھیں »

لاہور :بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ملزم رضوان نے پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے کی کوشش کی ، چھینا جھپٹی میں اچانک گولی چل گئی جس کے لگنے سے ملزم موقع پر دم توڑ گیا لاہور: سبزہ زار پولیس کی زیر حراست 7 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم رضوان مبینہ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس …

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ میں لرزہ خیز واردات، 8 سالہ بچی سے اغوا کے بعد زیادتی

گوجرانوالہ کے اعوان چوک میں لرزہ خیز واردات، گلی میں کھیلتی 8 سالہ بچی سے اغوا کے بعد زیادتی، مقدمہ درج، ملزم کی گرفتار کیلئے چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں درندگی کا المناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں محلے دار نے گلی میں کھیلتی …

مزید پڑھیں »

پیسوں کے لین دین نے 6 سالہ بچی کی جان لے لی

فیصل آباد: سود کی قسط بروقت ادا نہ کرنے پر غریب محنت کش کے گھر قیامت ٹوٹ پڑی، والد سے تلخ کلامی پر اجمل نامی شخص کی فائرنگ سے 6 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ فیصل آباد کے ستیانہ روڈ پر واقع الہیٰ آباد کے رہائشی محنت کش وارث مسیح …

مزید پڑھیں »

ائیر پورٹ:بیرون ملک مسافروں کا سامان چوری معمول بن گیا

جہازوں میں سامان لوڈ کرنے والا عملہ سوٹ کیسوں کی زپیں کاٹ کر ان میں موجود قیمتی سامان چوری کرنے میں ملوث لاہور : بیرون ملک مسافروں کا لاہور ائیرپورٹ سے سامان چوری ہونا معمول بن گیا۔ تفصیل کے مطابق سعودی عرب ، لندن، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا،چین سے آنے …

مزید پڑھیں »

فیصل آباد: پولیس تشدد سے گرفتار ملزم ہلاک، لواحقین سراپا احتجاج

فیصل آباد پولیس جلاد بن گئی، تھانہ فیکٹری ایریا میں سی آئی اے سٹاف کے تشدد سے زیرحراست ملزم ہلاک ہو گیا، لواحقین نے ضلع کونسل چوک میں احتجاج کیا، سی پی او نے انسپیکٹر سمیت پانچ اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ فیصل آباد: پولیس جلاد بن گئی۔ جان و …

مزید پڑھیں »