کرائم

ڈاکٹر نے مریضہ کے ڈلیوری آپریشن کی فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی

بہاولپور: بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ کے ہسپتال میں مسیحاؤں کا گھناؤنا کارنامہ، مریضہ کے ڈلیوری آپریشن کی موبائل سے فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نام نہاد مسیحا نے موبائل فون …

مزید پڑھیں »

بہاولنگر میں 3 سالہ بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بہاولنگر: سورج گنج کے علاقے میں 3 سالہ معصوم بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بہاولنگر کے نواحی علاقے سورج گنج میں تین سالہ معصوم بچی کو پڑوسی نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچی علیزہ فاطمہ کی حالت غیر ہوگئی جب …

مزید پڑھیں »

ملتان کی مشہور سٹیج ڈانسر کا قتل، شک کی بنیاد پر خاوند گرفتار

ملتان: ملتان کے علاقے شاہ ٹاؤن میں سٹیج ڈانسر شمیم عرف شمو فون کال سن کر گھر سے باہر نکلی، جہاں پر پہلے سے موجود نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اسے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تھانہ سیتل ماڑی کی پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم …

مزید پڑھیں »

فیروزوالہ: پسند کی شادی کرنیوالا وکیل بیوی اور بیٹے سمیت قتل

فیروزوالہ: شیخوپورہ کے علاقہ فیروزوالہ میں 8 سال قبل پسند کی شادی کرنے والے وکیل کو اسکی بیوی اور 2 سالہ بیٹے سمیت قتل کر دیا گیا. قتل کی واردات کے دوران 5 سالہ بچے نے معجزانہ طور پر چھپ کر جان بچا لی، جس نے والدین اور کمسن بھائی …

مزید پڑھیں »

کراچی پولیس شہریوں کو تاوان کیلئے اغوا کرنے لگی

کراچی: کراچی کے علاقے فیروز آباد تھانے کے اہلکار نعمان جتوئی پولیس کے وردی میں ملبوس اغوا کار نکلا۔ سیشن جج کے حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے فیروز آباد تھانے پر چھاپہ مارا تو مغوی تھانے کے کچن سے بازیاب ہو گیا۔ مغوی تاجر کو اہلکاروں نے 4 اکتوبر کو …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ،مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق،ایک زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ، مسلح موٹر سائیکل سواروں کی سبزی منڈی جانے والی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور ایک زخمی ہوا ۔ جاں بحق افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں …

مزید پڑھیں »

کراچی پولیس نے توجہ ساہیوال کے چھرا مار وسیم پر مرکوز کرلی

کراچی : کراچی پولیس نے چھرا مار کو پکڑنے میں کامیابی نہ ملنے پر ساری توجہ ساہیوال کے چھرا مار وسیم پر مرکوز کرلی ہے اور اس کی تلاش میں ساہیوال پہنچ گئی ۔ گھر پر چھاپہ مار کر بڑے بھائی کو تفتیش کیلئے ساتھ لے گئے ۔ خواتین پر …

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ: موٹر سائیکل سواروں کا چاقو سے وار، خاتون زخمی

کراچی: شہر قائد کے بعد پہلوانوں کا شہر بھی چاقوبرداروں کی چیرہ دستیوں سے گھائل ہونے لگا۔ چاقو مار گروپ گوجرانوالہ میں بھی پہنچ گیا۔ ابراہیم کالونی میں موٹر سائیکل سواروں نے خاتون پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ زخمی مہوش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ خاتون نے …

مزید پڑھیں »

ساہیوال میں 41 خواتین کو زخمی کرنیوالا وسیم غائب

کراچی: شہر قائد میں خواتین پر حملہ کرنے والا ملزم تاحال آزاد ہے۔ چاقو مار کی گرفتاری پولیس کے لئے چیلنج بن گئی ہے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کو دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی …

مزید پڑھیں »

کراچی میں چھری بردار نے مزید ایک بچی اور 4 خواتین کو زخمی کردیا

کراچی: گلستان جوہر میں خواتین پر حملوں کے واقعات کے بعد ملزم گلستان جوہر سے باہر نکل کر دوسرے علاقوں میں بھی وارداتیں کرنے لگا۔ بدھ کی شام لگ بھگ ایک گھنٹے کے دوران ملزم نے ایک بچی اور چار خواتین پر حملہ کر کے انہیں زخمی کیا اور فرار …

مزید پڑھیں »