اتوار , 24 فروری 2019

کرائم

کراچی :دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ درج

سپیشل برانچ کے اہلکار نوید اختر کو شادمان ٹائون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ کراچی کے علاقے شادمان ٹائون میں گذشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ سی ٹی ڈی نے انسداد دہشتگردی کی …

مزید پڑھیں »

ردالفساد: شہر شہر کارروائیاں، بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد

سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشتگردی کی بڑی کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز اور بارودی مواد برآمد کر لیا۔ راولپنڈی: ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، ایف سی بلوچستان اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے …

مزید پڑھیں »

نیشنل ایکشن پلان رپورٹ: 2017ء میں دہشتگردی کی 4655 کوششیں ناکام ہوئیں

نیشنل ایکشن پلان کے تحت سکیورٹی اداروں نے کامیاب آپریشنز سے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، 2017ء میں تباہی پھیلانے کی ساڑھے چار ہزار سے زائد کوششیں ناکام، دہشتگردوں کی مالی شہ رگ بھی کاٹ دی گئی۔ اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے رواں سال دہشت گردی کے …

مزید پڑھیں »

لاہور میں ڈکیتی و راہزنی کی بڑھتی وارداتیں، شہری عدم تحفظ کا شکار

لاہور میں چوری و ڈکیتی کی وارداتیں معمول بننے لگیں، شہری لٹنے لگے لیکن پولیس شکایات پر کان دھرنے کو تیار نہیں۔ لاہور: شہر میں ڈکیتی و راہزنی کی بڑھتی وارداتیں کے باعث شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ ڈیفنس اور شالیمار میں ہونے والی وارداتوں کی فوٹیج دنیا نیوز …

مزید پڑھیں »

پنجاب کمپنیز سکینڈل: صاف پانی پراجیکٹ کا منیجر ملک وارث گرفتار

پنجاب کمپنیز سکینڈل میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، محکمہ اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹرز کے انسپکٹر زبیر اخلاق کی کارروائی، صاف پانی پراجیکٹ کے منیجر ملک وارث کو گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کمپنیز سکینڈل سامنے آنے کے بعد حکومت پنجاب خوردبرد کرنیوالے ملزمان کے خلاف میدان …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی: دوستوں کے ہاتھوں دوست کا سفاکانہ قتل

راولپنڈی میں بچپن کی دوستی دشمنی میں بدل گئی۔ دوستوں نے مل کر اپنے دوست کو قتل کر کے لاش کو بوری میں بند کر کے پھینک دیا۔ راولپنڈی: ائیر پورٹ سرکل سے بوری بند ملنے والی تین لاشوں میں سے ایک کا پتہ لگ گیا، پولیس حکام کے مطابق …

مزید پڑھیں »

باپ نے 7 سالہ بیٹی ذبح کر دی، 2 نے بھاگ کر جان بچائی

رائے ونڈ میں بھٹہ مزدور منظور نے گھریلو تنازع پر کرن کی جان لی ، ملزم فرار، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لاہور: رائے ونڈ کے علاقہ میں د لخراش واقعہ، سنگدل باپ نے گھریلو تنازع پر اپنی 7 سالہ بیٹی کو ذبح کر دیا جبکہ دو بیٹیاں …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ہاؤس اور شریف خاندان کے نام پر کروڑوں لوٹنے والا شخص کراچی سے گرفتار

وزیر اعظم ہاؤس اور شریف خاندان کے نام پر کروڑوں روپے کا چونا لگانے والے نوسر باز کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا، ملزم ممتاز سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا برطرف ملازم ہے۔ کراچی:وزیر اعظم ہاؤس اور شریف خاندان کی اہم شخصیات کا نام لے کر لوگوں کو لوٹنے …

مزید پڑھیں »

رینجرز کا آپریشن، 51 گاڑیاں اور اسلحہ برآمد، 6 کارندے گرفتار

کراچی میں رینجرز نے گاڑیاں کرائے پر لے کر انہیں فروخت کرنے والے سی کمپنی کے چھ کارندوں کو گرفتار کر کے اکیاون گاڑیاں برآمد کر لیں۔ کراچی: ایک دو نہیں بلکہ پوری 86 گاڑیاں کرائے کے نام پر رینٹ اے کار والوں سے ہتھیانے والے سی کمپنی کے 6 …

مزید پڑھیں »

پنجاب بھر کو جعلی مرچیں سپلائی کرنے والی 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں.

محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سرگودھا میں کارروائی کرتے ہوئے پنجاب بھر کو جعلی مرچیں سپلائی کرنے والی دو بڑی فیکٹریاں پکڑ لیں۔ سرگودھا: (دنیا نیوز) اے ڈی جی آپریشنز رافیعہ حیدر کی سربراہی میں خفیہ آپریشن کیا گیا، کارروائی کے دوران 17 ہزار کلو ناقص لال مرچیں، 9 ہزار …

مزید پڑھیں »