ہفتہ , 23 فروری 2019

کرائم

گجرات: خاتون ٹیچر کا طالبہ پر تشدد، شکایت پر والدہ کیخلاف بھی مقدمہ کرا دیا

گجرات:ٹیچر نے مبینہ طور پر پانچویں جماعت کی طالبہ کا سر پھاڑ دیا۔ متاثرہ بچی کا کہنا تھا کہ ٹیچر کے گھر کا کام نہ کرنے پر تشدد کیا گیا جبکہ وجہ پوچھنے پر ٹیچر نے بچی والدہ کیخلاف مقدمہ درج کرا دی۔ پنجاب حکومت کا بچوں پر تشدد کے …

مزید پڑھیں »

کراچی: ٹارگٹ کلنگ میں ملوث سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 4 ملزمان گرفتار

کراچی:  کراچی میں شارع نور جہاں سے پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کیا۔ سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم نے ہائی پروفائل ٹارگٹ کلنگ کا انکشاف کیا۔ ملزم نے حساس ادارے کے اہلکار، اے ایس آئی اور سیاسی جماعت کے کارکنوں کو مارا جبکہ دیگر ملزمان ڈکیتیاں …

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں بے اولاد دو بہنوں کا قتل ، دونوں کے شوہر زیرحراست

فیصل آباد:  میں دو بہنوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا، فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے فنگر پرنٹس سمیت اہم شواہد اکٹھے کر لیے، مقتولہ بہنوں کے شوہروں سے بھی تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

کراچی میں پولیس مقابلہ: گینگ وار کمانڈر غفار ذکری ساتھی سمیت ہلاک

کراچی: کراچی کے علاقے لیاری میں بدنام زمانہ گینگ وار کا اہم کردار غفار زکری ساتھی کے ساتھ پولیس مقابلے میں مارا گیا، غفار زکری درجنوں مقدمات میں ملوث تھا، کارروائی کے دوران 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ لیاری اور ملحقہ علاقوں کے امن و سکون کو تہس نہس …

مزید پڑھیں »

مال روڑ پر ٹریفک حادثہ ، دو نوجوان جاں بحق

لاہور : مال روڈ جی پی او چوک میں ٹریفک حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا، پولیس حدود کا تعین کرتے جھگڑتی رہی۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار تین نوجوان تیز رفتاری کے باعث بس سے ٹکرا گئے جس پر 2 موقع پر ہی جاں …

مزید پڑھیں »

فیصل آباد: طالبہ کو اغوا کے بعد زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں ساتویں جماعت کی طالبہ کو اسکول کے راستے سے اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ 2 روز بعد ملزم نے دوبارہ طالبہ کو اغوا کرکے زیادتی کی کوشش کی اور مزاحمت پر اسے زخمی کر دیا۔ تھانہ ٹھیکری والا …

مزید پڑھیں »

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔ رواں سال کے صرف 9 ماہ میں 142 گاڑیاں چھیننے کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیزن پولیس لیژن کمیٹی نے اپنی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق شہر میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا …

مزید پڑھیں »

سکھیکی: پسند کی شادی، باپ نے بیٹی، داماد اور نواسوں کو قتل کر دیا

ملتان:  سکھیکی میں پسند کی شادی کرنے پر باپ نے بیٹی، داماد اور نواسوں کو قتل کر دیا، لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ملزم گلزار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پسند کی شادی جرم بن گئی، بے رحم باپ نے اپنے ہی ہاتھوں سے بیٹی کا …

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ 2 دہشت گرد گرفتار

گوجرانوالہ : صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں خفیہ اطلاع ملنے پرسی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں …

مزید پڑھیں »

لاہور: کپڑے کی دکان سے چوری کے الزام میں پکڑی گئی 2 خواتین پر بدترین تشدد

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے جلوموڑ میں کپڑے کی دکان سے چوری کے الزام میں پکڑی گئی 2 خواتین کو دکاندار اور دیگر افراد کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کپڑے کی دکان میں 2 …

مزید پڑھیں »