کرائم

کراچی میں باپ کے ہاتھوں 5 سالہ بچہ قتل

کراچی: پولیس نے اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں جرمن سکول کے قریب نالے سے ملنے والے 5 سالہ بچے کی لاش کا معمہ حل کرتے  ہوئے قتل میں ملوث بچے کے باپ کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصلات کے مطابق پاکستان بازار ابویسٹی گیشن پولیس کے مطابو 5 سالہ کامران کا …

مزید پڑھیں »

چائلڈ پورنوگرافی کیس میں پہلی بار مجرم کو سزا

لاہور: لاہور کی عدالت نے عالمی چائلڈ پورنوگرافی ریکٹ کا حصہ ہونے کا جرم ثابت ہونے پر سرگودھا کے شخص کو 7 سال قید اور 12 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ مجرم سعادت امین کو سائبر کرائم کیسز کے خصوصی جج محمد عامر رضا بیتو نے سزا سنائی۔ …

مزید پڑھیں »

ہیلتھ اتھارٹی کا بڑا اقدام :عطائیوں کیخلاف کارروائی میں 71 کلینکس، مراکز سیل

راولپنڈی: عطائیوں کے خلاف کارروائی جاری، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے تین عطائیوں کے خلاف ایف آئی آرز درج کرائیں، عطائیوں کے 41کلینکس کے چالان ، 71 کلینکس اور مراکز کو سیل کیا گیا. ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے ترجمان نے بتایا کہ عطائیوں کے خلاف کارروائی کیلئے نو ٹیمیں تشکیل …

مزید پڑھیں »

دیرینہ دشمنی پر گھر میں گھس کر فائرنگ،ایک شخص زخمی

قصور: تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ چک69میں اشرف ملک اور امین، یسٰین وغیرہ کی دیرینہ دشمنی چلی آرہی تھی کہ وقوعہ کے روز امین اور یسٰین نے اشرف ملک کے گھر میں داخل ہوکر اسے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

مزید پڑھیں »

لاہور میں بلی کی حیرات انگیز چوری، ویڈیو بھی سامنے آگئی

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں واقع مغلپورہ کے علاقے میں چوری کی انوکھی واردات سامنے آئی کہ جب موٹرسائیکل پر سوار فیملی پالتو اور قیمتی بلی کو پکڑ کر فرار ہوگئی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی کو موصول ہوگئی۔ تفصیلات کے  مطابق لاہور میں اسٹریٹ …

مزید پڑھیں »

لاڑکانہ میں 9 سالہ بچی کو تشدد کے بعد موت کے نیند سولا دیا

 لاڑکانہ میں 9 سالہ بچی کو تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی کوشش کی تصدیق ہوئی ہے۔ بچی حیدری تھانے کی حدود ایوب کالونی سے منگل کو لاپتا ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں 9 سالہ بچی صائمہ جروار کی …

مزید پڑھیں »

دردناک واقعہ: سخت دل باپ نے اپنے ہی بیٹھے کو مار ڈالا

 نابینا بچہ کیوں پیدا کیا، خاوند نے اہلیہ کو تشدد کے بعد شیر خوار بیماربیٹا زمین پرپٹخ کر مار ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ فیصل ٹاؤن گلی نمبر 2 پٹھان والا کے رہائشی عبدالرحمن نے اپنی والدہ شریفاں …

مزید پڑھیں »

کراچی میں 13 سالہ نوجوان کو ڈاکو سمجھ کر موت کی نیند سولا دیا

کراچی میں نوجوان کو ڈاکو قرار دے کر مار دیا گیا، 13 سالہ علی رضا کو کار سواروں سے جھگڑے کی سزا علاقہ مکینوں نے دے ڈالی۔ 18 اپریل کو گلستان جوہر میں پیش آنے والے دردناک واقعے کی قلعی کھل گئی، 13 سالہ علی رضا اپنے کزن ساجد کے …

مزید پڑھیں »

زمین کا تنازعہ: بااثر زمینداروں کی فائرنگ سے 3 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ درج

فیصل آباد میں زمین کے تنازعہ پر بااثر زمینداروں کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد کی ہلاکت کے معاملے پر 47 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ فیصل آباد کے علاقہ روڈالا میں منگل کے روز زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق …

مزید پڑھیں »

حیدرآباد پولیس کی کارروائیاں، 12 مشکوک افراد گرفتار

 حیدرآباد :پولیس کی بھاری نفری کا تھانہ چھلگر ی اور ہٹڑی کے کچے کے علاقوں اور آچر گوٹھ میں سرچ آپریشن، 12 مشکوک افراد کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔ ایس پی مارکیٹ گل محمد اور ایس ایچ او منیر عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا …

مزید پڑھیں »