دلچسپ و عجیب

خود کو ڈریکولا سمجھنے اور ایک شخص پر حملہ کرنے والی لڑکی گرفتار

ماسکو: روس میں ایک 22 سالہ لڑکی کو پولیس نے گرفتار کرلیا جس کا دعویٰ ہے کہ وہ اصل ویمپائر (ڈریکولا) ہے۔  پولیس نے اسے اپنے دعوے کی بجائے اسے ایک ایسے شخص پر حملہ کرنے کے جرم میں پکڑا ہے جسے وہ وروولف (ایک بھیڑیا نما انسان) سمجھتی تھی۔ روسی میڈیا …

مزید پڑھیں »

سونے سے تین گنا قیمتی جڑی بوٹی معدومیت کے خطرے سے دوچار

اسٹینفورڈ: ہمالیہ کے بلند و بالا پہاڑوں پر ایک بہت کارآمد جڑی بوٹی پائی جاتی ہے جسے مردانہ کمزوری کے ساتھ دیگر کئی امراض میں استعمال کیا جاتا ہے. یہ جڑی بوٹی سونے سے بھی تین گنا تک مہنگی ہے اور اسی بنا پر اس کی معدومیت کا خطرہ منڈلا رہا …

مزید پڑھیں »

امریکا میں رہائشیوں کی شکایت پر دیو قامت لکڑی کے مجسمے کی منتقلی

کولوراڈو: امریکا کے ایک تفریحی مقام پر نصب عظیم الجثہ لکڑی کے مجسمے سے مقامی لوگوں کو شکایت پیدا ہوگئی جس کے بعد مجسمے کو منتقل کردیا گیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو کے تفریحی مقام پر نصب بلند قامت لکڑی کے انسانی مجسمے کو دیکھنے کے لیے …

مزید پڑھیں »

فی قیراط کے لحاظ سے دنیا کا سب سے مہنگا ہیرا نیلام

جنیوا: فی قیراط رقم کے لحاظ سے نیلامی میں رکھا جانے والا دنیا سب سے مہنگا ہیرا 5 کروڑ ڈالر یعنی 6 ارب 70 کروڑ روپے میں نیلام ہوا ہے۔ گلابی رنگت کا یہ ہیرا جواہرات کی ایک بڑی فرم نے خریدا ہے۔ سوئزرلینڈ میں مہنگی ترین اشیا کے نیلام گھر …

مزید پڑھیں »

روس میں وھیل کی غیرقانونی جیل کا انکشاف

ماسکو: پوری دنیا میں سمندر کی معصوم مخلوق وھیل کو بے رحمی سے شکار کیا جارہا ہے اور آبی حیات کے ماہرین انہیں بچانے کی سرتوڑ کوشش کررہے ہیں۔ اسی بازگشت میں روس میں غیر قانونی ’وھیل جیل‘ کا انکشاف ہوا ہے جہاں 100 سے زائد وھیلوں کو ایک تنگ جگہ …

مزید پڑھیں »

راجستھان؛ شمشان گھاٹ میں مردہ آخری رسومات کے وقت جاگ اٹھا

راجستھان: بھارت کےایک دوردراز علاقے میں ایک دلچسپ کیفیت اس وقت پیدا ہوگئی جب مردہ قرار دیئے گئے ایک بوڑھے نے عین آخری رسومات کے دوران آنکھیں کھولیں اور اٹھ کر بیٹھ گیا۔ 95 سالہ بدھ رام راجستھان کے ایک چھوٹے سے گاؤں بختن والا کی دھنی کا رہائشی تھا۔ ہفتے …

مزید پڑھیں »

چینی شخص نے 37 سیکنڈ میں 100 اینٹیں توڑ ڈالیں

بیجنگ: چین میں ایک شخص نے اپنے ہاتھوں سے 37 سیکنڈ میں 100 اینٹیں توڑ ڈالیں جس کی ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ کنگ فو اور مارش آرٹ کے ماہر وانگ ہوا نے اس کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ویڈیو بھی بنائی۔ وانگ کہتے ہیں کہ وہ اپنے بچپن …

مزید پڑھیں »

ایک دن میں 3 لاٹریاں جیتنے والا 70 کروڑ روپے کا مالک بن گیا

نیوجرسی: امریکی شخص پر قسمت ایسی مہربان ہوئی کہ اس نے ایک روز میں تین لاٹریاں جیت کر 50 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم اپنے نام کرلی۔ نیوجرسی کے علاقے ایج واٹر کے رہائشی رابرٹ اسٹیوارٹ نے اگست کے مہینے میں ایک روز میں تین لاٹریاں جیتیں جو ایک عجیب حسنِ …

مزید پڑھیں »

پالتو کتے نے ایک رات میں 600 مرغیاں مار ڈالیں

بیجنگ: چین میں پالتو کتے نے پولٹری فارم میں گھس کر 600 مرغیوں کو ہلاک کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں پالتو کتے کے مالک کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا جب کتا پڑوس میں موجود مرغیوں پولٹری فارم میں گھس گیا اور پوری رات میں …

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے خطرناک شکاری بلی دریافت

جنوبی افریقا: اس بلی کی بھولی صورت پر نہ جائیے کیونکہ یہ پالتو بلی نہیں بلکہ ایک خون خوار جنگلی بلی ہے جسے چیتوں، تیندووں اور شیروں کی نسل میں سب سے تیز اور بے رحم شکاری کا اعزاز مل گیا ہے۔ جنوبی افریقا کے جنگلات میں پائی جانی والی اس بلی کو …

مزید پڑھیں »