علاقائی خبریں

ڈولفن سکواڈ نے تاریخ رقم کر دی

ڈولفن سکواڈ نے تاریخ رقم کر دی گرین ٹاﺅن میں بینک لوٹنے کی کوشش ڈولفن فورس نے ناکام بنا دی ڈولفن سکواڈ کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ چار مشکوک لوگ ایک نجی بینک کے قریب کافی دیر سے چکر لگا رہے ہیں.ڈولفن سکواڈ کی دو ٹیمیں اور پیرو سکواڈ کی …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر محسن عباس ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لالیاں ”فرعون“ بن گیا۔

*ساڑھے چار سال سے سیاسی پشت پناہی کی بدولت تحصیل لالیاں میں تعینات موصوف دن رات قانون کی دھجیاں اڑانے میں مصروفِ عمل۔۔ * کلرک منتظر احمد موصوف کے ظالمانہ رویے کی وجہ سے ڈپریشن  کا مریض بن چکا ہے،،میڈیکل ریسٹ ملنے کے باوجود منتظر احمد کو موصوف نے ذاتی …

مزید پڑھیں »

چئیرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی نے شاھدرہ میں شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

چئیرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی نے شاھدرہ میں شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا ۔ اس سلسلے میں شاھدرہ موڑ سے راوی ٹول پلازہ تک پودے لگائے گئے ۔ یاسر گیلانی نے شہریوں ، سیاسی اور سماجی کارکنوں کے ہمراہ پودے لگائے ۔ انشاءاللہ شہر لاہور کو سرسبز …

مزید پڑھیں »

دادو کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق

دادو: دادو کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ بدقسمت کوچ کو حادثہ کراچی سے لاڑکانہ جاتے ہوئے سندھ کے ضلع دادو کے قریب انڈس ہائی وے پر پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ پیچھے سے ٹکرا کر چاول کی بوریوں سے بھرے …

مزید پڑھیں »

ڈی آئی جی آپریشنز لاہورنے 12 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کر دیئے

ڈی آئی جی آپریشنز لاہوروقاص نذیرنے 12 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ انسپکٹر امتیاز حسین کو مصری شاہ سے ایس ایچ او فیکٹری ایریا، انسپکٹر مقصود احمد کو فیکٹری ایریا سے ایس ایچ او مصری شاہ، انسپکٹر علی عباس کو نواب ٹاؤن سے …

مزید پڑھیں »

آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات سے کوئی فرق نہیں پڑتا، گورنر سندھ

بھٹ شاہ: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات سے سیاسی صورتحال پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ شاہ بھٹائی کی …

مزید پڑھیں »

کراچی میں کوارٹرز خالی کرانے پر علاقہ میدان جنگ بن گیا

کراچی: پاکستان کوارٹرز کو خالی کرانے پر پولیس کی علاقہ مکینوں پر شیلنگ اور ہوائی فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیاکے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کراچی کے علاقے پاکستان کوارٹرز کو خالی کرانے پر علاقہ مکین احتجاجاً سڑکوں پر آگئے اور داخلی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے …

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 طلبہ کی ہلاکت، ورثاء کا احتجاج

فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں گزشتہ روز ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کا زخمی نوجوان آج دم توڑ گیا، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پولیس کی جانب سے ملت ٹاؤن کے علاقے میں مبینہ مقابلے میں ایک …

مزید پڑھیں »