اتوار , 24 مارچ 2019

علاقائی خبریں

ایمپرا ممبران کے لیے خوشخبری ۔۔ایمپرا سٹی کی بکنگ اب صرف 1 لاکھ سے

آپ کے خوابوں کی تعبیر ۔۔۔ایمپرا سٹی  الیکٹرانک میڈیا پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے اپنے ممبران کے لیے ایمپرا سٹی کے نام سے رہائیشی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے ۔۔۔ اب ممبران کے لیے لاہور میں گھر بنانا بلکل  آسان  اب 5 مرلے کا پلاٹ صرف ا لاکھ ایڈوانس اور …

مزید پڑھیں »

پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ انسانیت کی خدمت میں پیش پیش

پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ دکھی انسانوں کی خدمت میں پیش پیش منڈی بہاؤالدین کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت ناصر عباس تارڑ کی سرپرستی میں چلنے والا فلاحی ادارہ انسانیت کی خدمت میں دن رات مصروف عمل ہے ۔۔۔آو سب مل کر پاکستان کی خدمت کریں۔۔دکھی انسانوں کے دکھ بانٹیں، …

مزید پڑھیں »

نہتے شہریوں پر بھارت کا حملہ بزدلانہ کارروائی ہے،احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ نہتے شہریوں پر بھارت کا حملہ بزدلانہ کارروائی ہے، ان مظالم سے کشمیریوں کی آواز دبائی نہیں جاسکتی۔ وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیر قانون زاہد حامد نے سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شہریوں …

مزید پڑھیں »

پاکستان بیت المال اور پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے تعاون سے قائم SRCL سکول کا اسلام آباد کا تفریحی دورہ

پاکستان بیت المال اور پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے تعاون سے قائم SRCL سکول کا اسلام آباد کا تفریحی دورہ منڈی بہاؤالدین (72نیوز)چوٹ دھیراں میں پاکستان بیت المال اور پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے تعاون سے قائم سکول نے اسلام آباد کا تفریحی دورہ کیا جس میں130 طلبہ طلبات سمیت …

مزید پڑھیں »

منڈی بہاؤالدین :چک رائب میں عوامی مسائل کے حل کے لیے لوکل کونسل ایسوسی ایشن کا قیام :ناصر عباس تارڑ

یونین کونسل چک رائب کے چیئرمین اور معروف سماجی شخصیت ناصر عباس تارڑ کی ہدایت پر گاوں کی سطح پر عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے لوکل کونسل ایسوسی ایشن قائم کر دی گئی ۔ یونین کونسل کے سات دیہاتوں میں صدر۔سیکرٹری سمیت سات عہدیداروں کا …

مزید پڑھیں »

ڈیرہ اسماعیل خان :’’حسینؑ سب کا‘‘ کے عنوان سے سمینار

ڈیرہ اسماعیل خان ( اسد عباس ) حسینیہ انجمن متولیان و شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام ’’حسینؑ سب کا‘‘ کے عنوان سے ایک سمینار منعقد کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت …

مزید پڑھیں »

منافع بخش زراعت کے لیے سولر سٹم اور ٹنل ٹیکنالوجی نصب کرنے کی ہدایت : شہباز شریف

خادم پنجاب کی ہدایت پر 4ارب 76کروڑ روپے کی لاگت سے کلائیمیٹ سمارٹ ٹیکنالوجی پیکیج کے ذریعے منافع بخش زراعت کے لئے 20ہزار ایکڑ رقبے پر ڈرپ و سپرنکلر نظام آبپاشی چلانے کے لئے سولر سسٹم جبکہ3ہزار ایکڑ پر سبزیوں کی کاشت کے لئے ٹنل ٹیکنالوجی کی تنصیب کی جائے …

مزید پڑھیں »

لیڈر مقبول ہوجائے تو اس کے خلاف اقامے جیسے فیصلے آتے ہیں:چوہدری منصور

جب کوئی لیڈر مقبول ہوجائے تو اس کے خلاف اقامے جیسے فیصلے آتے ہیں۔ لاہور( 72نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری منصور سے صحافیوں کے ایک وفد نے ملاقات کی جس میں این اے 120 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیاگیا ۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں »

بوڑھے دلہا کے ساتھ فراڈ ۔۔دلہن خواجہ سرا نکلا

بوڑھے دلہا کے ساتھ فراڈ ۔۔دلہن خواجہ سرا نکلا چنیوٹ (قیصر بھٹی) چنیوٹ کی تاریخ میں انوکھا فراڈ ،بے اولاد بچوں کی خواہش رکھنے والے باون سالہ شخص کو دوسرہ شادی مہنگی پڑ گئی۔گھونگٹ اٹھانے پر خواجہ سرا نکل آیا ۔ڈیڑھ لاکھ شادی پر خرچ کے بعد بوڑھا دولہا نقدی …

مزید پڑھیں »