اتوار , 24 فروری 2019

علاقائی خبریں

کراچی: ہاکس بے ساحل پر 12 افراد ڈوب گئے، 7 کی لاشیں مل گئیں

کراچی: ہاکس بے کے ساحل پر 12 افراد سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے جس میں سے 7 افراد کی لاشیں سمندر سے نکال لی گئی ہیں۔ ہاکس بے پر پکنک منانے کے لیے جانے والے 12 افراد نہاتے ہوئے سمندر کی موجوں کی نذر ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے …

مزید پڑھیں »

سندھ پولیس میں 7 جولائی کے بعد کی تمام ٹرانسفرز پوسٹنگ منسوخ

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے 7 جولائی کے بعد پولیس میں ہونے والے تمام تبادلے اور تقرریاں منسوخ کردیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے گزشتہ روز آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھتے ہوئے انہیں مستقل طور پر ذمہ داریاں نبھانے کا حکم دیا تھا …

مزید پڑھیں »

این اے120:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 2لیگی ارکان اسمبلی کو نوٹس

لاہور:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کردیے۔ ریٹرنگ افسر محمد شاہد نے پنجاب کے وزیر خوراک بلال یاسین اور رکن صوبائی اسمبلی سیف الملوک کھوکھر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے نوٹس جاری …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے کس قانون کے تحت حلقہ این اے 120میں جلسہ کیا:چوہدری منصور

مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری منصور نے کہا ہے کہ عمران خان نے کس قانون کے تحت حلقہ این اے 120میں جلسہ کیا، الیکشن کمیشن فوری نوٹس لے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اگر عمران خان کو اجازت دی جارہی ہے تو الیکشن کمیشن تمام اراکین اسمبلی کو انتخابی …

مزید پڑھیں »

اے پی ایم ایل انٹرا پارٹی انتخابات :سید ہمایوں شرافت پنجاب کے صدر منتخب

آل پاکستان مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کے مطابق سید ہمایوں شرافت سینٹرل پنجاب کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ لاہور: (72 نیوز) آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق سید ہمایوں …

مزید پڑھیں »

انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی کی قیادت کوئی اور سنبھالے گا، منظور وسان

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کی جگہ کوئی اور سنبھالے گا۔ خواب دیکھنے والی سرکار کےنام سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک اور پیشگوئی کی ہے جس میں انہوں نے اہم باتیں کیں۔ …

مزید پڑھیں »

فاروق ستار کا بانی ایم کیوایم والا مائنڈ سیٹ ہے، وزیر اطلاعات سندھ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہےکہ فاروق ستار کا مائنڈ سیٹ وہی ہے جو بانی ایم کیوایم کا تھا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کیا روہنگیا مسلمانوں جیسا سلوک مہاجروں سے ہورہا ہے؟ فاروق ستار بیان پرمعافی مانگیں …

مزید پڑھیں »

آئی جی کو عہدے پر رکھنا یا نہ رکھنا سندھ حکومت کا اختیار ہے، سعید غنی

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہےکہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر رکھنے یا نہ رکھنے کا اختیار سندھ حکومت کے پاس ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے آج صوبائی حکومت کے تقرر و تبادلے سے متعلق دو نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے آئی جی سندھ …

مزید پڑھیں »

سندھ میں 90 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس فیصل عرب نے اپنے ریمارکس میں کہا ہےکہ سندھ میں 90 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو …

مزید پڑھیں »

شیعہ علما کونسل کا برما میں ریاستی دہشتگردی کے خلاف بروز جمعہ یوم احتجاج

 برما میں ریاستی دہشت گردی،شیعہ علما کونسل جمعتہ المبارک کو یوم احتجاج منائی گی کلمہ گو امت واحدہ اور ایک جسم کی مانند ہیں،برما میں غیر انسانی سلوک پر خاموشی گناہ ہے، علامہ سبطین سبزواری لاہور(   72نیوز ) شیعہ علما کونسل کے زیر اہتمام 8۔ ستمبر جمعتہ المبارک کو …

مزید پڑھیں »