پنجاب

تز رفتار کار ٹرالر کے نچے گھس گئی ، جس کے نتجہ مں تن دوست موقعہ پر ہی جاں بحق

گوجرانوالہ(سرفراز رضا)نواب چوک کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے تز رفتار کار ٹرالر کے نچے گھس گئی ، جس کے نتجہ مں تن دوست موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گئے گجرات کے رہائشی حسنین، کامران اور انور گوجرانوالہ سے واپس جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور نے …

مزید پڑھیں »

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ریٹائرڈ )لیاقت علی ملک کا نئے بھرتی ہونے والے کانسٹیبلز سے پولیس لاٸنز میں خطاب

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ریٹائرڈ )لیاقت علی ملک کا نئے بھرتی ہونے والے کانسٹیبلز سے پولیس لاٸنز میں خطاب جھنگ۔(ملک محمد جاوید اعوان) ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ریٹائرڈ )لیاقت علی ملک کا نئے بھرتی ہونے والے کانسٹیبلز سے پولیس لاٸنز میں خطاب آپ کو بالکل میرٹ پر بھرتی …

مزید پڑھیں »

موٹر سائیکل مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پیشی پر جانے والے باپ بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

موٹر سائیکل مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پیشی پر جانے والے باپ بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے سرگودھا (معتصم ارجمند)فیصل ٹائون کے رہائشی محمد سلطان کا اپنے قریبی عزیز کے ساتھ کیس عدالت میں زیر سماعت تھا سلطان اور اس کی بیٹی ام حبیبہ …

مزید پڑھیں »

سوتیلے بھائیوں نےبھابھی کے ساتھ مل کر بھائی اس کے 2 بیٹوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا

جائیداد کی خاطر سوتیلے بھائیوں نےبھابھی کے ساتھ مل کر اپنے بھائی اور اس کے 2 بیٹوں کو کھانے میں زہر دے کر ھلاک کر دیا۔صدمے سے بچوں کا دادا بھی چل بسا۔   علی پور چٹھہ (عبدالکریم چوھدری) تفصیلات کے مطابق علی پور چٹھہ کے نواحی گاؤں کھوجیاں کے …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کے خلاف بورے والا میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال

امریکی صدر ٹرمپ کے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کے خلاف بورے والا میں تاجر تنظیموں اور مزہبی جماعتوں کی کال پر مکمل شٹر ڈاون ہڑتال اوراحتجاجی ریلی .مسلم ممالک امریکہ سے سفارتی تعلقات بند کرے,مظاہرین کا مطالبہ ,امریکی صدر کے خلاف شدید نعرہ بازی.ہڑتال کے باعث تمام …

مزید پڑھیں »

جھنگ:”آنکھوں کی صحت اور علاج معالجہ” کے تین سالہ پروجیکٹ کی افتتاحی ورکشاپ

جھنگ:”آنکھوں کی صحت اور علاج معالجہ” کے تین سالہ پروجیکٹ کی افتتاحی ورکشاپ جھنگ : (ملک محمد جاوید اعوان) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ” صحت خدمت صحت عبادت” کے ویژن پرڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک کی خصوصی ہدایت پر فریڈ ہالوز فاؤنڈیشن نے محکمہ صحت پنجاب اورکالج …

مزید پڑھیں »

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ریٹائرڈ )لیاقت ملک کی ہدایت پر موک ایکسرسائز کاانعقاد

جھنگ :(ملک محمد جاوید اعوان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ریٹائرڈ )لیاقت علی ملک کی ہدایت پرملت کالج جھنگ میں موک ایکسرسائز کاانعقادکیاگیا۔​جس میںSHOتھانہ کوتوالی،انچارج ایلیٹ، ضلعی پولیس،ایلیٹ ٹیمز، QRFٹیم،CTDپولیس، ریسکیو 1122 ،بم ڈسپوزل سکوارڈ، سپیشل برانچ اور دیگرمتعلقہ محکموں نے شرکت کی

مزید پڑھیں »

پنڈی گھیب :دو ماہ میں دکان چوری کی پانچویں واردات

پنڈی گھیب :دو ماہ میں دکان چوری کی پانچویں واردات پنڈی گھیب (حسین اعوان)دو ماہ میں دکان چوری کی پانچویں واردات جبکہ سٹی چوکی پولیس کی خاموشی سوالیہ نشان تاجر برادری میں تشویش ۔ رات کی تاریکی میں چوروں نے مقامی کیبل آفس کے کنڈے توڑ کر دو لاکھ ستر …

مزید پڑھیں »

جھنگ:پاور پلانٹ کی افتتاحی پروگرام میں دختر جھنگ راشدہ یعقوب شیخ کی شرکت

جھنگ:پاور پلانٹ کی افتتاحی پروگرام میں دختر جھنگ راشدہ یعقوب شیخ کی شرکت جھنگ(ملک محمد جاوید اعوان) حویلی بہادر شاہ میں 1360 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کی افتتاحی پروگرام میں دختر جھنگ راشدہ یعقوب شیخ نے شرکت کی 1360 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان …

مزید پڑھیں »

تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی کاروائی چھ افراد کا قاتل گرفتار

جھنگ (ملک محمد جاوید اعوان) تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس نےچھ افراد کے قتل میں ملوث مرکزی اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کے اے ایس آئی مہر محمد یونس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تین سال قبل نواحی علاقہ ملکانہ موڑ میں ایک …

مزید پڑھیں »