پنجاب

بوڑھے دلہا کے ساتھ فراڈ ۔۔دلہن خواجہ سرا نکلا

بوڑھے دلہا کے ساتھ فراڈ ۔۔دلہن خواجہ سرا نکلا چنیوٹ (قیصر بھٹی) چنیوٹ کی تاریخ میں انوکھا فراڈ ،بے اولاد بچوں کی خواہش رکھنے والے باون سالہ شخص کو دوسرہ شادی مہنگی پڑ گئی۔گھونگٹ اٹھانے پر خواجہ سرا نکل آیا ۔ڈیڑھ لاکھ شادی پر خرچ کے بعد بوڑھا دولہا نقدی …

مزید پڑھیں »

این اے120:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 2لیگی ارکان اسمبلی کو نوٹس

لاہور:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کردیے۔ ریٹرنگ افسر محمد شاہد نے پنجاب کے وزیر خوراک بلال یاسین اور رکن صوبائی اسمبلی سیف الملوک کھوکھر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے نوٹس جاری …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے کس قانون کے تحت حلقہ این اے 120میں جلسہ کیا:چوہدری منصور

مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری منصور نے کہا ہے کہ عمران خان نے کس قانون کے تحت حلقہ این اے 120میں جلسہ کیا، الیکشن کمیشن فوری نوٹس لے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اگر عمران خان کو اجازت دی جارہی ہے تو الیکشن کمیشن تمام اراکین اسمبلی کو انتخابی …

مزید پڑھیں »

اے پی ایم ایل انٹرا پارٹی انتخابات :سید ہمایوں شرافت پنجاب کے صدر منتخب

آل پاکستان مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کے مطابق سید ہمایوں شرافت سینٹرل پنجاب کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ لاہور: (72 نیوز) آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق سید ہمایوں …

مزید پڑھیں »

شیعہ علما کونسل کا برما میں ریاستی دہشتگردی کے خلاف بروز جمعہ یوم احتجاج

 برما میں ریاستی دہشت گردی،شیعہ علما کونسل جمعتہ المبارک کو یوم احتجاج منائی گی کلمہ گو امت واحدہ اور ایک جسم کی مانند ہیں،برما میں غیر انسانی سلوک پر خاموشی گناہ ہے، علامہ سبطین سبزواری لاہور(   72نیوز ) شیعہ علما کونسل کے زیر اہتمام 8۔ ستمبر جمعتہ المبارک کو …

مزید پڑھیں »

مریم نواز ۔۔۔۔۔۔ میرے جوتے کے پیسے دو :بزرگ شہری

مریم نواز ۔۔۔۔۔۔ میرے جوتے کے پیسے دو مریم نواز کی این اے 120 کی کیمپین کے دوران دھکم پیل میں سنت نگر میں ایک بزرگ شہری کا ایک جوتا گم ہو گیا بزرگ شہری سیدھا شکایت لیکر مریم نواز کی کار کے پاس چلا گیا کار کا شیشہ کھٹکھٹا …

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی ناقابل برداشت ہے: علامہ مبارک موسوی

میانمار حکومت کیخلاف او آئی سی کیساتھ ساتھ مسلم ممالک بھی انفرادی طور پر سخت درعمل دکھائیں روہنگیا کے مسلمانوں کا ساتھ دینا اور ان کے حقوق کے لئے آواز اُٹھانا مسلم امہ پر فرض ہے 34 ملکی اسلامی فوجی اتحادکہاں ہیں؟کیا برمی مسلمانوں کا دفاع اسلام اور امت مسلمہ …

مزید پڑھیں »

عرفان کھوکھر (چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن) وزیراعظم پاکستان سے مشاورت کے لیے اسلام آباد طلب

وزیر اعظم پاکستان شاہد خان عباسی نے چیرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹر ایسوسی آف پاکستان عرفان کھوکھر کو مشاورت کے لیے اسلام آباد طلب کر لیا وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایل پی جی ڈسٹریبیوٹر ایسوسی ایشن کے چیرمین عرفان کھوکھر کے عید پیغام کے جواب میں فون کر …

مزید پڑھیں »

چینوٹ میں عید الاضحیٰ کے سلسلہ میں سیکورٹی انتظامات مکمل

ڈسٹرکٹ چنیوٹ پولیس کی جانب سے عید الاضحیٰ کے سلسلہ میں سیکورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے چنیوٹ (قیصر بھٹی) ضلع بھر میں عید الاضحیٰ 154 مقامات پر ادا کی جائے گی تمام مقامات پر 500 سے زائد پولیس افسران و ملازمین ڈیوٹی سرانجام دیں گے نماز عید کے اہم …

مزید پڑھیں »

زرداری کی نیب کیسز سے بریت نواز، زرداری مک مکا کا نتيجہ ہے :شہزاد یونس

فیصل آباد تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہزاد یونس نے نیب کیسز میں بریت کی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ زرداری کی بریت میثاق جمہوریت کےمک مکا کا ثبوت ہے۔ زرداری کی اربوں روپے کی پراپرٹی بیرون ملک پڑی ہے، زرداری کی بریت کے خلاف پوری قوم کوآوازاٹھانی چاہیے۔ میڈیا …

مزید پڑھیں »