سندھ

سیہون شریف میں نایاب نسل کے غیر ملکی پرندوں کا شکار محکمہ وائلڈ لائف کی خاموشی سوالیہ نشان

سیہون شریف میں نایاب نسل کے غیر ملکی پرندوں کا شکار محکمہ وائلڈ لائف کی خاموشی سوالیہ نشان سیہون شریف (ضمیر چانڈیو ) سیہون شریف میں نایاب نسل کے پرندوں کا شکار عروج پر غیر ملکی مختلف نسل کے پرندے سائیبیریا سے سفر کر کے جب منچھر جھیل پنھنچتے ہیں …

مزید پڑھیں »

کشمور : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دادو اشوک کمار کی حمایت میں عوام کی شاندار ریلی

کشمور میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دادو اشوک کمار کی حمایت میں عوام کی شاندار ریلی ، کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت کشمور(رشید احمد سومرو) کشمور میں سول سوسائٹی کی جانب سے حافظ محمد حنیف مزاری ، سید ظفر حسین شاہ ، وزیر احمد چنہ اور دیگر کی قیادت …

مزید پڑھیں »

کراچی: کارلفٹرز کا بین الصوبائی گروہ گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے گاڑیاں چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کے سرغنہ سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ کمانڈر سچل رینجرز بریگیڈیئر نسیم نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ناظم آباد میں اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 مشکوک افراد کو روکا گیا تو دوران تلاشی اسلحہ برآمد ہوا۔ بریگیدیئر …

مزید پڑھیں »

کراچی ذہنی دباؤ کا شکار بنا دینے والا شہر

کراچی: پاکستان کا سب سے بڑا شہر اس وقت اپنے شہریوں کو ذہنی دباؤ کا شکار بنا دینے والا شہر بن چکا ہے جس کی تصدیق عالمی اداروں نے بھی کردی۔ ایک برطانوی تحقیقاتی ادارے زپ جیٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی رینکنگمیں کراچی کو ایشیا کا دوسرا …

مزید پڑھیں »

بس میں کنڈکٹر نے تیز دھار آلے کے وار سے مسافر کو قتل کردیا

کراچی: بہادرآباد میں چلتی بس میں کنڈکٹر نے تیز دھار آلے کے وار کرکے مسافر کو قتل کردیا۔ کراچی کے علاقے بہادرآباد میں بس کنڈکٹر مسافر کو قتل کرکے فرار ہوگیا جب کہ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ بس میں مسافر اور کنڈکٹر کے …

مزید پڑھیں »

کراچی میں گرمی برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا موسم آج بھی گرم رہے گا تاہم گزشتہ 4 روز والی شدت نہیں ہوگی۔ گزشتہ 4 روزسے سورج نے کراچی پر قہر برسایا ہوا تھا اور شہری سخت گرمی کی لپیٹ میں تھے ، ہوا میں نمی کے تناسب میں …

مزید پڑھیں »

کراچی دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں میں شامل

عالمی جریدے "دی اکانومسٹ ” نے دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی لسٹ جاری کردی جس میں کراچی آخری نمبر پر رہا تاہم فہرست میں موجود واحد پاکستانی شہر تھا۔ عالمی جریدے کے انٹیلی جنس یونٹ نے فہرست میں شامل ساٹھ شہروں کو ڈیجیٹل، ہیلتھ، انفراسٹرکچر اور سیکیورٹی کے …

مزید پڑھیں »

کراچی: ہاکس بے ساحل پر 12 افراد ڈوب گئے، 7 کی لاشیں مل گئیں

کراچی: ہاکس بے کے ساحل پر 12 افراد سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے جس میں سے 7 افراد کی لاشیں سمندر سے نکال لی گئی ہیں۔ ہاکس بے پر پکنک منانے کے لیے جانے والے 12 افراد نہاتے ہوئے سمندر کی موجوں کی نذر ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے …

مزید پڑھیں »

سندھ پولیس میں 7 جولائی کے بعد کی تمام ٹرانسفرز پوسٹنگ منسوخ

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے 7 جولائی کے بعد پولیس میں ہونے والے تمام تبادلے اور تقرریاں منسوخ کردیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے گزشتہ روز آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھتے ہوئے انہیں مستقل طور پر ذمہ داریاں نبھانے کا حکم دیا تھا …

مزید پڑھیں »