سندھ

انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی کی قیادت کوئی اور سنبھالے گا، منظور وسان

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کی جگہ کوئی اور سنبھالے گا۔ خواب دیکھنے والی سرکار کےنام سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک اور پیشگوئی کی ہے جس میں انہوں نے اہم باتیں کیں۔ …

مزید پڑھیں »

فاروق ستار کا بانی ایم کیوایم والا مائنڈ سیٹ ہے، وزیر اطلاعات سندھ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہےکہ فاروق ستار کا مائنڈ سیٹ وہی ہے جو بانی ایم کیوایم کا تھا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کیا روہنگیا مسلمانوں جیسا سلوک مہاجروں سے ہورہا ہے؟ فاروق ستار بیان پرمعافی مانگیں …

مزید پڑھیں »

آئی جی کو عہدے پر رکھنا یا نہ رکھنا سندھ حکومت کا اختیار ہے، سعید غنی

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہےکہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر رکھنے یا نہ رکھنے کا اختیار سندھ حکومت کے پاس ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے آج صوبائی حکومت کے تقرر و تبادلے سے متعلق دو نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے آئی جی سندھ …

مزید پڑھیں »

سندھ میں 90 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس فیصل عرب نے اپنے ریمارکس میں کہا ہےکہ سندھ میں 90 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو …

مزید پڑھیں »

روہنگیاکے مسلمانوں کی حمایت میں ’’حمایت مظلومین تحریک‘‘ کا اعلان :علامہ حسن ظفر

روہنگیاکے مسلمانوں کی حمایت میں ’’حمایت مظلومین تحریک‘‘ کا اعلان کیا ہے 8ستمبر جمعہ کے روز میانمار کے مسلمانوں کے حق میں ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔ مسلم نسل کشی پراقوام متحدہ،او آئی سی اور عالمی قوتوں کی خاموشی انسانیت کی تضحیک ہے۔ کراچی …

مزید پڑھیں »

کراچی: کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی: کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 4 میں ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا تاہم اس دوران شہری نے ڈاکوؤں سے مزاحمت کی جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے شہری جاں بحق ہوگیا۔ …

مزید پڑھیں »

کراچی رہائش کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بدترین شہر قرار

لندن : عالمی ادارے اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کی تازہ ترین رپورٹ میں کراچی کو رہائش اختیار کرنے کے لحاظ سے چھٹا بدترین شہر قرار دیا گیا ہے جبکہ آسٹریلوی شہر میلبرن نے بہترین زندگی گزارنے کی فہرست میں اول نمبر حاصل کیا ہے۔ برطانوی ادارے اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ نے ایک …

مزید پڑھیں »

کراچی کے علاقے کھارادر میں واقع نجی بینک میں ڈکیتی

کھاردار میں نجی بینک میں ڈکیتی کےدوران ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں 5 ڈاکو ماسک اور ہیلمٹ پہن کر بینک میں داخل ہوئے اور سیکیورٹی پر مامور گارڈ سے اسلحہ چھین لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزمان نے اسلحہ کے …

مزید پڑھیں »