ہفتہ , 23 فروری 2019

بین الاقوامی

امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل ہوگا

اسلام آباد: امریکا اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کا اگلا دور کل دوحا میں ہوگا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وفد کی قیادت نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کریں گے جب کہ طالبان وفد کی قیادت عباس استنکزئی کریں گے، مذاکرات میں پاکستان باقاعدہ طور …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں شہید 11 نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 11 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت کیخلاف مکمل ہڑتال ہوئی اور شہدا کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہزاروں افراد کرفیو اور دیگر پابندیوں کو توڑتے ہوئے گھروں …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا

کینبرا: آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا تاہم انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کا سفارتخانہ اس وقت تک تل ابیب سے مغربی یروشلم منتقل …

مزید پڑھیں »

کابل میں پاکستان، چین اور افغان وزرائے خارجہ کے مذاکرات

کابل میں پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان سہہ ملکی مذاکرات ہوئے جس میں افغانستان میں امن کے لیے سیاسی معاونت کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ کابل میں پاک چین افغانستان سہ فریقی مذاکرات ہوئے جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اور افغانستان کے وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 5 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 5 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے خارپورا میں آپریشن کرتے ہوئے 3 کشمیری نوجوانوں ظہور ٹھوکر، عدنان اور منظور کو شہید کردیا۔ بے گناہ …

مزید پڑھیں »

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

پیرس: فرانس کی کرسمس مارکیٹ میں فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل اور12 افراد کو زخمی کرنے والے شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ کرسٹوف کاسٹنرنے کرسمس مارکیٹ میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے زخمی ہونے والے  29 سالہ حملہ آورشیرف …

مزید پڑھیں »

امریکا نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف بربریت کونسل کشی قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ امریکی ایوان نمائندگان (کانگریس) میں میانمارکی فوج کی مخالفت میں ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کررہی ہے۔ ایوان اب …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کی پاکستانی قرارداد منظور

نیو یارک: بین المذاہب ہم آہنگی  کو فروغ کی حمایت میں پاکستانی قرارداد اقوام متحدہ میں اتفاقِ رائے سے منظورکرلی گئی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی میں بین المذاہب ہم آہنگی اورتعاون کو فروغ کی حمایت میں پاکستانی قرارداد پیش کی جو اتفاقِ رائے سے …

مزید پڑھیں »

ترکی میں ٹرین حادثے میں 7 افراد جاں بحق، 43 زخمی

انقرہ: ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ٹرین اور انجن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 43 زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرین ترک دارالحکومت سے صوبہ قونیہ کی طرف جارہی تھی کہ تیزرفتاری کے باعث انقرہ سے کچھ ہی فاصلے پر ایک …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے علاقے سوپورمیں بھارتی فوج نے ایک بار پھربربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے محاصرے کے دوران کشمیری نوجوانوں کوشہید کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »