بین الاقوامی

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالاضحیٰ

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ مسجد الحرام میں عید الاضحیٰ کا سب سے بڑا اجتماع ہوا جس میں حجاج کرام سمیت 20 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے نماز ادا کی جب کہ مسجد نبوی میں بھی عیدالاضحیٰ کا روح پرور اجتماع ہوا۔ حجاج …

مزید پڑھیں »

پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام پاکستان اور یو کے کے وکلاء کے اعزاز میں اعشایہ

پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام پاکستان اور یو کے میں مقیم پاکستانی وکلاء کے اعزاز میں اعشایہ یو کے :پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیرمین ناصر عباس تارڈ اور ظفر تارڈ کی جانب سے سپاس ویلیج یوکے میں پاکستان بار کونسل کے سینئر ممبر غلام مصطفی …

مزید پڑھیں »

بھارت: گورو گرمیت سنگھ کی تنظیم کیخلاف کریک ڈاؤن

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سکھوں کے روحانی پیشوا گورو گرمیت رام رحیم سنگھ کی تنظیم ڈیرا سچا سودا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 30 آشرم بند کردیئے۔ ہریانہ کی ایک عدالت نے جمعہ کو گورو گرمیت سنگھ پر دو خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے 15 سال قبل …

مزید پڑھیں »

امریکی کمانڈر کا کوئٹہ اور پشاور میں افغان طالبان کی موجودگی کا الزام

افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان قیادت کوئٹہ اور پشاور میں موجود ہے جس سے باخبر ہیں۔ افغان ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل جان نکلسن کا کہنا تھا کہ افغانستان کے باہر دہشت گردوں کی پناہ …

مزید پڑھیں »

بھارت میں مذہبی پیشوا کی گرفتاری پرہنگامے، 32 افراد ہلاک اور200 زخمی

ہریانہ: بھارت کے مذہبی رہنما گرو گرمیت رام رحیم سنگھ پر جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر ریاست ہریانہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے جب کہ پرتشدد واقعات میں 32افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کی خصوصی عدالت نے مذہبی رہنما گرو …

مزید پڑھیں »

خواتین مریدوں کا ریپ: ہندوستان کے گرومیت رام رحیم پر فرد جرم عائد

نئی دہلی: بندوستان کی ایک عدالت نے ملک کے معروف خود ساختہ مذہبی رہنما اور ریاست ہریانہ میں قائم ڈیرا سچا سودا آرگنائزیشن کے سربراہ گرومیت رام رحیم پر 2 خواتین کے ریپ کے الزام میں فرد جرم عائد کردی۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق گرومیت رام رحیم کو 7 …

مزید پڑھیں »

کابل میں مسلح افراد کا امام بارگاہ پر حملہ

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبے قندھار میں مسلح افراد نے دو مختلف حملوں میں امام بارگاہ اور سیکیورٹی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کابل امام بارگاہ پر حملہ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے …

مزید پڑھیں »

طالبان جنگ نہیں جیت سکتے، امریکی کمانڈر کا دعویٰ

کابل: افغانستان میں موجود امریکی کمانڈر کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طویل وعدے کو پورا کرتے ہوئے امریکا کی طویل جنگ سے متعلق نئی حکمت عملی پر دستخط کردیئے ہیں اور ساتھ ہی مطالبہ کیا کہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔ ڈان اخبار نے …

مزید پڑھیں »

چین میں ‘ہیٹو’ نامی طوفان نے تباہی مچا دی، 12 افراد ہلاک

چین کے جنوبی حصے میں ‘ٹائیفون ہیٹو’ نامی طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ چین کے صوبے گونج ڈوگ کے شہر زوہائی میں طوفانی بارشوں اور ہواؤں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں متعدد درخت اکھڑ گئے اور سڑکوں پر …

مزید پڑھیں »

طالبان جنگ نہیں جیت سکتے، امن عمل کا حصہ بن جائیں’

افغانستان میں امریکی فوج کی قیادت کرنے والے جنرل جان نیکلسن کا کہنا ہے کہ طالبان امریکا سے جنگ نہیں جیت سکتے اس لئے انہیں چاہیے کہ وہ امن عمل کا حصہ بن جائیں۔ کابل میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جنرل جان نیکلسن کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »