بین الاقوامی

برطانوی وزیراعظم تھریسامے پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 2 ملزم گرفتار

برطانوی پولیس کے مطابق زکریا رحمان اپنے ساتھی عاقب عمران کے ساتھ وزیر اعظم پر خودکش حملہ کرنا چاہتا تھا۔ دونوں ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ لندن: برطانوی وزیر اعظم تھریسامے پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم، مسلم ممالک میں کھلبلی

واشنگٹن: امریکہ تمام حدیں کراس کر گیا، آج کسی بھی وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کا اعلان کر کے باقاعدہ طور پر مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے سکتے ہیں۔ حکم نامے کا ڈرافٹ تیار،عالم اسلام میں بے چینی کی …

مزید پڑھیں »

دبئی سفاری کی تعمیرات مکمل، جلد عوام کے لیے کھلنے کا امکان

دبئی: متحدہ عرب امارات میں قائم کیے جانے والے سب سے بڑے ’سفاری پارک‘ کی تعمیرات کا کام مکمل ہوگیا اور اب جلد اسے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے ہٹا ہائی وے پر واقع ضلع الوقار میں بنائے جانے والے ’دبئی سفاری‘ کی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے ریاستی مظالم میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور قابض فوج نے گزشتہ ماہ بھی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 28 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق …

مزید پڑھیں »

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کی سفری پابندیوں کی حمایت کر دی

امریکہ کی سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کی امریکہ آمد پر لگائی جانے والی پابندی مکمل طور پر نافذ العمل ہو سکتی ہے۔ امریکی سپریم کورٹ کے نو میں سے سات ججوں نے امریکی انتظامیہ کی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانےکی منتقلی کا فیصلہ موخر

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانےکی منتقلی کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی …

مزید پڑھیں »

انڈین سپریم کورٹ کی تاریخ کا مشکل ترین فیصلہ، بابری مسجد کیس

انڈیا کی سپریم کورٹ بابری مسجد رام مندر کے مقدمے کی حتمی سماعت منگل سے شروع کر رہی ہے۔ عدالت عظمیٰ کا ایک آ‏ئینی بنچ اس پیچیدہ مقدمے کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرے گا۔ عدالت عظمیٰ کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ایودھیا کی منہدم شدہ بابری مسجد …

مزید پڑھیں »

یروشلم: فرانس کے صدر کا دارالحکومت کی منتقلی پر انتباہ

فرانسیسی صدر امانوئل میکخواں نے صدر ٹرمپ سے کہا ہے کہ انھیں یروشلم کو یکطرفہ طور پر اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے منصوبے پر تشویش ہے۔ میکخواں نے کہا کہ شہر کی متنازع حیثیت پر کوئی بھی فیصلہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بات چیت کے دائرۂ کار کے …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے صدر اشرف غنی کی حجاب سے متعلق بیان پر معذرت

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے حجاب کے بارے میں اپنے ایک متنازع بیان پر خواتین سے معذرت کی ہے۔ سنیچر کو افغان صدر اشرف غنی نے بعض حکومتی اہلکاروں کے خود کو دولتِ اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم سے تعلق کے بارے میں کیے جانے والے سوالات کے …

مزید پڑھیں »

ولی عہد حمدان بن راشد المکتوم کا دل دہلانے والے خطرناک اسٹنٹ کا مظاہرہ

دبئی : متحدہ عرب امارات کے ولی عہد حمدان بن محمد راشد المکتوم نے اپنے چچا سعید کے ہمراہ بلند ترین عمارت سے چھلانگ لگانے کا دل دہلانے والا مظاہرہ کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شہزادہ حمدان کا کہنا تھا کہ یہ دلچسپ …

مزید پڑھیں »