بین الاقوامی

لندن :بسوں سے پاکستان مخالف پوسٹر ہٹا دیئے گئے

ٹی ایف ایل سے شکایت کی تھی،اشتہارات کے پیچھے تیسری قوت کام کر رہی ہے:پاکستانی ہائی کمشنر منیر احمد کی گفتگو لندن :برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ٹرانسپورٹ فور لندن ( ٹی ایف ایل) نے لندن کی بسوں سے پاکستان مخالف پوسٹر ہٹا دیئے ۔اس سے قبل 2 نومبر کو …

مزید پڑھیں »

بھارت میں شیلٹر ہوم کے سربراہ نے ذہنی معذور بہنوں کو ہوس کا نشانہ بناڈالا

نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں شیلٹر ہوم کے سربراہ نے 2 ذہنی معذور بہنوں کو اپنی ہوش کا شنانہ بناڈالا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست مہاراشٹر کے شہر کھاندڈوا میں پیش آیا جہاں شیلٹر ہوم کے ڈائریکٹر نے 2 بہنوں کو زیادتی کا نشانہ بنا …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کودہشت گردریاست قراردینے کا فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق شمالی کوریا کو دہشت گردریاست قراردینے سے متعلق فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق شمالی کوریا کودہشت گردریاست قراردینے سے متعلق فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا سے متعلق خود اعلان کریں گے۔ گزشتہ روزٹرمپ نے اپنے ایک خطاب …

مزید پڑھیں »

شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کی قرارداد کو روس نے دوبارہ ویٹو کردیا

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات سے متعلق قرارداد کو روس نے ایک بار پھر ویٹو کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل میں شام میں کیمیائی حملوں کی انکوائری کی مدت میں توسیع کی قرارداد روس نے ویٹو کردی۔ 11 ممالک نے قرراداد …

مزید پڑھیں »

سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان

ریاض: سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان ہے اوروہ اگلے ہفتے ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی بادشاہ اگلے ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی …

مزید پڑھیں »

کابل میں ہوٹل کے باہر خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوٹل کے باہر خودکش حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کابل کے علاقے خیرنہ میں واقع مقامی ہوٹل میں ایک سیاسی تقریب جاری تھی کہ اس دوران کار سوار خودکش حملہ آور نے ہوٹل میں گھسنے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں بسوں سے پاکستان مخالف اشتہارات ہٹا دیے گئے

ٹیکسی سروس کے بعد لندن کی 100 سے زائد بسوں سے بھی پاکستان مخالف پوسٹرز فوری طور پر ہٹانے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ٹرانسپورٹ فور لندن (ٹی ایف ایل) کے ترجمان نے دی نیوز کو بتایا کہ اسٹاف سے اعلی سطحی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے …

مزید پڑھیں »

امریکا میں اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جب کہ 3 بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کی تیہاما کاؤنٹی میں رانکو تیہاما ایلیمنٹری اسکول نامی درسگاہ میں حملہ آور نے کودکار ہتھیار سے فائرنگ کردی جس کے …

مزید پڑھیں »

دنیا کی پہلی باحجاب ایتھلیٹ گڑیا متعارف کروادی گئی

نیوجرسی: امریکی اولمپک فینسنگ کھلاڑی ابتہاج محمد کے اعزاز میں دنیا کی پہلی حجاب پوش ایتھلیٹ باربی گڑیا متعارف کروادی گئی۔ یہ گڑیا دنیا بھر میں معروف باربی سیریز کی پہلی حجابی گڑیا ہے جس کی شکل امریکی فنسرابتہاج محمد سے ملتی ہے۔ ابتہاج  نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی پہلی …

مزید پڑھیں »

معروف کشمیری فٹبالر نے بھارتی فوج کیخلاف ہتھیار اٹھالیے

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے نوجوان  فٹبالر ماجد خان نے بھارتی مظالم کے خلاف مسلح جدوجہد کاراستہ اپناتے ہوئے لشکرِ طیبہ میں شمولیت اختیار کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  مقبوضہ جموں و کشمیر میں ضلعی سطح پر فٹبال ٹیم کا حصہ رہنے والے ماجد خان نے کھیلوں  کے میدانوں سے نکل کر …

مزید پڑھیں »